آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

میگسیسے ایوارڈ یافتہ سندیپ پانڈے سی اے اے مخالف احتجاج کے لیے جاتے ہوئے راستے میں گرفتار، بعد میں…

لکھنؤ، فروری 17 — میگسیسےایوارڈ یافتہ ڈاکٹر سندیپ پانڈے کو پیر کی سہ پہر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے جارہے تھے۔ ڈاکٹر پانڈے کے ہمراہ نو دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اور انھیں ٹھاکر گنج…
مزید پڑھیں...

راجستھان ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کو گرفتاریوں سے عبوری تحفظ فراہم کیا

جے پور، فروری 17— راجستھان ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کو پولیس کے ذریعہ مبینہ تشدد کے الزام میں درج ایف آئی آر کے بعد کسی بھی "زبردستی کارروائی" سے عبوری تحفظ فراہم کیا ہے۔ مذکورہ ایف آئی آر 29 جنوری کو سی اے اے مخالف احتجاجی…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: سپریم کورٹ نے مظاہرین کو احتجاج کی جگہ بدلنے پر راضی کرنے کے لیے ثالث مقرر کیا

نئی دہلی، فروری 17— سپریم کورٹ نے پیر کے روز دو سینئر وکلا اور ایک سابق بیوروکریٹ کو احتجاجی مقام سڑک سے منتقل کرنے کے لیے دہلی کے شاہین باغ علاقے کے مظاہرین سے بات کرنے کے لیے مقرر کیا۔ جسٹس ایس کے کول اور کے ایم جوزف پر مشتمل عدالت عظمیٰ…
مزید پڑھیں...

سی اے اے احتجاج: الہ آباد ہائی کورٹ نے نقصانات کی وصولی کے نوٹسز پر لگائی روک

الہ آباد، فروری 17: الہ آباد ہائی کورٹ نے کانپور کے ایک مسلمان رہائشی کو 19 دسمبر کو شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو تباہ کرنے کے الزام میں جاری وصولی نوٹس پر روک لگا دی ہے۔ درخواست گزار محمد فیضان کو عبوری راحت…
مزید پڑھیں...

جامعہ پر پولیس تشدد میں زخمیوں کی تلافی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے…

نئی دہلی، فروری 17: ایک اہم پیش رفت میں دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ کے ایک طالب علم شایان مجیب کی طرف سے پچھلے سال پندرہ دسمبر کو دہلی پولیس کے حملوں میں ان کے زخموں کی تلافی کے طور پر 2 کروڑ روپے بطور تلافی کے لیے دی گئی درخواست پر مرکز اور…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبریں: تلنگانہ کابینہ کا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد پاس کرنے کا فیصلہ، دیگر اہم…

ہندوستان نے اقوام متحدہ کے چیف کی طرف سے مسئلۂ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ ثالثی کی پیش کش کو مسترد کردیا، کہا کہ 'تیسری پارٹی کی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں'۔ جاپان میں کروز جہاز پر سوار دو ہندوستانیوں میں کورونا وائرس کے لیے مثبت…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: پولیس نے مظاہرین کو امت شاہ سے ملنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، خواتین مظاہرین اپنے…

نئی دہلی، فروری 16: شاہین باغ کی خواتین مظاہرین، جو اتوار کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ تک مارچ کرنا چاہتی تھیں، پولیس کے ذریعہ انھیں مارچ کرنے کی اجازت نہ دینے کے بعد اپنے خیمے پر لوٹ گئیں۔ خواتین مظاہرین نے یہ قدم اس وقت…
مزید پڑھیں...

اروند کیجریوال نے تیسری بار دہلی کے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا

نئی دہلی، فروری 16: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے اروند کیجریوال، جنھوں نے آج تیسری بار دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا، نے کہا کہ وہ سب کے وزیر اعلی ہیں، جن لوگوں نے انھیں ووٹ دیا تھا اور جن لوگوں نے انھیں ووٹ نہیں دیا تھا ان کے بھی۔ انھوں…
مزید پڑھیں...

جامعہ کے طلبا نے لائبریری میں گھس بچوں کو مارتی ہوئی پولیس کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کی، کانگریس نے…

نئی دہلی، فروری 16— جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) نے دو ماہ پرانی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح دہلی پولیس اہلکار 15 دسمبر 2019 کو پارلیمنٹ میں احتجاجی مارچ کے بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے ریڈنگ ہال میں طلبا کو…
مزید پڑھیں...

اختلاف رائے کو ملک دشمنی کہنا جمہوریت کے مخالف: جسٹس چندرچوڈ

احمد آباد، فروری 16: وزیر اعظم نریندر مودی کے شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرین کو "انارکسٹ" اور ان کے احتجاج کو "قومی ہم آہنگی کو تباہ کرنے کا ڈیزائن" قرار دینے کے دس دن بعد سپریم کورٹ کے جج جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ نے متنبہ کیا کہ "اختلاف…
مزید پڑھیں...