آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

احمد آباد پہنچے ڈونلڈ ٹرمپ، گاندھی آشرم کا کیا دورہ، موتیرا اسٹیڈیم کی اعلیٰ تقریب میں کریں گے…

احمد آباد، فروری 24— امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہندوستان پہنچے۔ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کو لے کر ایئر فورس ون طیارہ صبح 11.37 بجے احمد آباد میں سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے…
مزید پڑھیں...

سماجی کارکن دیو دیسائی کو ٹرمپ کے دورہ سے کچھ گھنٹے قبل احمد آباد میں حراست میں لیا گیا

احمد آباد، فروری 24— گجرات میں انسانی حقوق کے کارکن اور انہد نامی این جی او کے معتمد دیو دیسائی کو پیر کے اوائل میں گجرات پولیس کی کرائم برانچ نے شہر میں واقع ان کے گھر سے حراست میں لے لیا۔ نامور کارکن اور انہد کے بانی ممبرشبنم ہاشمی نے…
مزید پڑھیں...

ٹرمپ کے دورے پر کیے جانے والے اخراجات عوامی پیسے کی ’’بربادی‘‘: شنکر سنگھ واگھیلہ

گاندھی نگر، 22 فروری: گجرات کے سابق وزیر اعلی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما شنکرسنگھ واگھیلہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گاندھی آشرم کے طے شدہ دورے کو ایسے لوگوں نے منسوخ کردیا ہے جو سچ بولنے کو پسند نہیں کرتے اور…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: احتجاجی مقام کے قریب بند دلی-نوئیڈا روڈ کی ایک سڑک کو کھولا گیا

نئی دہلی، فروری 22— شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف مظاہرے کی وجہ سے دہلی اور نوئیڈا کو جوڑنے والی اور سڑک میں سے ایک سڑک تقریباً 70 دن تک بند رہنے کے بعد ہفتہ کی سہ پہر ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ مظاہرین اور سپریم کورٹ کے مقرر کردہ وکلا…
مزید پڑھیں...

آسام این آر سی: ریاستی کوآرڈینیٹر نے حتمی فہرست میں شامل "نا اہل افراد” کی تفصیلات طلب…

گوہاٹی، فروری 22— آسام کے قومی رجسٹرر آف سٹیزن (این آر سی) کی حتمی فہرست، جو تین سالوں میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں 55،000 سرکاری ملازمین کی سخت محنت سے تیار کی گئی ہے اور جس پر 1500 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی ہے اور پچھلے سال اعلی عدالت کے…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبریں: تمل ناڈو میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 17 افراد ہلاک، دیگر اہم خبریں

کوئمبٹور میں کیرالہ ریاست کی بس کے لاری سے ٹکر کے بعد سترہ افراد ہلاک: یہ واقعہ کوئمبٹور کے اویناشی شہر میں صبح 3:15 بجے کے قریب پیش آیا۔ رام مندر تعمیراتی پینل کی سربراہی وزیر اعظم مودی کے سابق پرنسپل سکریٹری نریپیندر مشرا کریں گے:…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: خواتین مظاہرین نے سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثی پینل سے کہا ’’ہمیں مار ڈالیں لیکن ہم سے…

نئی دہلی، فروری 19: شاہین باغ کی خواتین مظاہرین نے بدھ کے روز واضح طور پر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثی پینل کے ممبروں سے کہا کہ ان کے عوامی مقام پر احتجاج کے حقوق چھیننے سے بہتر ہے کہ انھیں مار دیا جائے۔ ثالثی پینل کے دو اراکین، سدھنا رام…
مزید پڑھیں...

چنئی میں بڑے پیمانے پر سی اے اے مخالف احتجاج، تمل ناڈو حکومت سے اس کے خلاف قرارداد منظور کرنے کا…

چنئی، 19 فروری- چنئی میں بدھ کے روز 50،000 سے زیادہ افراد نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔ ریاستی مسلم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ احتجاج کیا گیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ریاستی اسمبلی…
مزید پڑھیں...

یو آئی ڈی اے آئی نے حیدر آباد میں تین مسلم آدھار کارڈ حاملین کو شہریت ثابت کرنے کا حکم دیا

حیدرآباد، 19 فروری: شہر کے کم از کم تین مسلم باشندوں کو آدھار کارڈ آفس نے نوٹس دیے ہیں اور انھیں ہدایت دی کہ وہ یہ ثابت کریں کہ وہ ہندوستانی شہری ہیں اور جعلی ذرائع سے آدھار نمبر حاصل نہیں کیا ہے۔ 3 فروری کو دیے گئے نوٹس کے مطابق ان…
مزید پڑھیں...

پولیس کی زیادتیوں پر دانستہ طور پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، کرناٹک ہائی کورٹ نے 21 سی اے اے مخالف…

بنگلور، فروری 19: کرناٹک ہائی کورٹ نے 19 دسمبر 2019 کو سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران منگلور میں پھوٹ پڑے تشدد کے سلسلے میں گرفتار 21 افراد کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس جان مائیکل کونہا نے پیر کے روز کرناٹک کے اُڈوپی اور دکشینا کننڈا اضلاع…
مزید پڑھیں...