آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہندوستان کا نیا شہریت قانون بنیادی طور پر تعصب آمیز: اقوام متحدہ

نئی دہلی: اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس باڈی نے ہندوستان کےنئے شہریت قانون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’’بنیادی طور پر تعصب آمیز ہے۔‘‘ یو این ہیومن رائٹس چیف  مشیل باچیلٹ کے ترجمان جیریمی لارینس نے جنیوا میں کہا ’’ہم ہندوستان کے نئے…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: ناگالینڈ کے کئی حصوں میں معمولات زندگی متاثر

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف  مظاہرہ کر رہے ناگا طلبہ یونین (این ایس ایف) کے ذریعے چھے گھنٹے کے بند کے درمیان ناگالینڈ کے کئی حصوں میں ہفتوں کواسکول، کالج اور بازار بند رہے۔ وہیں گوہاٹی اور ڈبروگڑھ میں لگائے گئے کرفیو میں کچھ گھنٹوں…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کا احتجاج آج بھی جاری، آج جامعہ سے امت شاہ کے گھر…

شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں پارلیمنٹ کی جانب کوچ کر رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کو جمعہ کے روز یونی ورسٹی کے احاطے کے باہر پولیس کے ساتھ جھڑپوں کا سامنا کرنا پڑا جس میں کئی طلبا شدید طور پر زخمی ہو ئے ہیں۔ یونی ورسٹی کے ایک طالب…
مزید پڑھیں...

کانگریسی رہنما جے رام رمیش ’’شہریت قانون‘‘ کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے

کانگریس کے اہم رہنما اور سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے سپریم کورٹ میں شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کے خلاف عرضی داخل کی ہے۔ انھوں نے اس قانون کی اہلیت کو عدالت میں چیلنج پیش کیا ہے۔ جے رام رمیش نے آئین کی دفعہ 14 اور 21 کے تحت حاصل حقوق کو…
مزید پڑھیں...

جیل جانا منظور ہے لیکن شہریت قانون اور این آر سی نہیں منظور: ممتا بنرجی

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگال میں نومنظور شہریت قانون اور این آر سی کو نافذ نہیں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف ریاست گیر مہم چلائی جائے گی۔ بنگال کے سیاحتی شہر دیگھا میں پریس کانفرنس سے…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخابات کے اعداد و شمار میں خامیوں پر سپریم کورٹ نے الیکش کمیشن سے مانگا جواب

سپریم کورٹ نے ووٹوں کی گنتی میں گڑبڑی سے متعلق ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو جمعہ کے روز ایک نوٹس جاری کر کے اس سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری…
مزید پڑھیں...

غیر بی جے پی ریاستیں شہریت قانون کو مسترد کریں: پرشانت کشور

شہریت ترمیمی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوان سے پاس ہو کر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے دستخط کے بعد اب قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ لیکن کئی ریاستوں نے اسے اپنے یہاں نافذ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس درمیان بی جے پی کی ساتھی اور بہار حکومت میں…
مزید پڑھیں...

منی پور ریاست اور ناگالینڈ کے دیماپور میں انر لائن پرمٹ سسٹم نافذ

نئی دہلی: صدرجمہویہ  رامناتھ کووند کے دستخط کرنے کے ساتھ ہی انر لائن پرمٹ (آئی ایل پی) سسٹم بدھ کو منی پور میں نافذ کر دیا گیا۔ اس کے دو دن پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں اعلان کیا تھا کہ متنازعہ شہریت (ترمیم) بل کے بارے میں…
مزید پڑھیں...

ملک کے تقریباً دوہزار شہروں میں ایک ساتھ شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ

نئی دہلی : متنازعہ  شہریت ترمیم بل  کی لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظوری کے خلاف جمعہ کو جمعیت علماے ہند کی مختلف یونٹوں کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر تقریباً دوہزار شہروں میں احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ جمعیت نے پریس ریلیز جاری کرکے اس کی…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے: امریکہ

شہرت ترمیمی بل کے منظور ہونے پر جہاں ملک بھر میں احتجاج و مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر چکا ہے وہیں اب بین الاقوامی سطح پر بھی ہندوستان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہندوستان کو اپنی جمہوری…
مزید پڑھیں...