آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 17،265 ہوئی، ہلاکتوں کی تعداد 543

نئی دہلی، اپریل 20: مرکزی وزارت صحت کے مطابق آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1553 نئے معاملات اور مجموعی طور پر 543 اموات کے ساتھ بڑھ کر 17،265 ہوگئی۔ کوویڈ 19 کی تعداد میں اتنا بڑا اضافہ…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج: 20 سے زائد فلمی شخصیات نے جامعہ کے گرفتار طلبا کی رہائی کا مطالبہ کیا

دستخط کنندگان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’شہریوں کے حقوق کا لاک ڈاؤن نہیں ہوسکتا ہے‘‘ اور حکام کے ذریعے ان کے ساتھ ’’بدسلوکی‘‘ نہیں کی جانی چاہیے۔
مزید پڑھیں...

دوردرشن بی جے پی یا مودی کی نجی ملکیت نہیں ہے، جو ان کا پرچار کر رہا ہے: سی پی ایم

نئی دہلی، اپریل 19: سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے ہفتے کو عوامی براڈکاسٹر دوردرشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ حکمران بی جے پی کی ’’نجی ملکیت‘‘ نہیں ہے کہ ’’وہ ان کے عوامی تعلقات استوار کرتی ہے۔‘‘ پچھلے کچھ…
مزید پڑھیں...

ملک بھر میں کوویڈ 19 کے واقعات 15،000 سے تجاوز کرگئے، مرنے والوں کی تعداد 507 ہوئی

نئی دہلی، اپریل 19: وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے اتوار کے روز بتایا کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 15،712 ہوگئی ہے۔ وزارت کے مطابق مجموعی معاملات میں سے 12،974 معاملات فعال ہیں، 2،231 افراد علاج کے بعد فارغ کر…
مزید پڑھیں...

دہلی میں وائرس پھیل رہا ہے، ابھی لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں کی جائے گی: کیجریوال

نئی دہلی، 19 اپریل: وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا دہلی کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں کی جائے گی۔ ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن میں نرمی: پیر سے جاری رہنے کی اجازت پانے والی سرگرمیوں کی مکمل فہرست

نئی دہلی، اپریل 19: لاک ڈاؤن کے دوران حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نرمیاں پیر سے نافذ العمل ہوں گی۔ ان نرمیوں کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے 14 اپریل کو قوم سے خطاب میں اس وقت کیا تھا جب انھوں نے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کی۔ وزیر اعظم…
مزید پڑھیں...

صرف ایک ’’بے دل‘‘ حکومت ہی غریبوں کے لیے کچھ نہیں کرے گی: چدمبرم

نئی دہلی، اپریل 19: سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ نقد رقم کی کمی سے دوچار ہوچکے ہیں اور مفت پکے ہوئے کھانے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ اتوار کے روز کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے حکومت سے نقد رقم کی منتقلی اور…
مزید پڑھیں...