آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتوار کی شب افواہوں کے بعد جامعہ نگر میں ہارٹ اٹیک سے ایک شخص کی موت

نئی دہلی، مارچ 02— جامعہ نگر کے علاقے بٹلہ ہاؤس میں اتوار کی رات ایک 28 سالہ شخص سڑک پر گر پڑا جب وہ جنوبی دہلی کے جیت پور اور مدن پور کھادر علاقوں میں ہونے والی افواہوں کے بعد لوگوں کے درمیان کھڑا تھا۔ مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ اس شخص کی…
مزید پڑھیں...

میگھالیہ تشدد: ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی، ہندو بنگالیوں کو فوری طور پر شیلہ چھوڑنے کا انتباہ

گوہاٹی، مارچ 2: سی اے اے کے خلاف ہونے والے تشدد کے سلسلے میں میگھالیہ میں ہفتہ کے روز شیلانگ میں ایک سبزی فروش روپ چند دیوان کے قتل کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ اس کا تعلق آسام کے بارپیٹا ضلع سے تھا لیکن وہ گذشتہ چار سالوں سے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: آج پارلیمنٹ کے اجلاس کے شروع ہوتے ہی اٹھایا جا سکتا ہے حزب اختلاف کے ذریعے دہلی تشدد…

پارلیمنٹ کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا، حزب اختلاف کے دہلی تشدد پر امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے کا امکان: اسی دوران پولیس نے نالوں سے مزید تین لاشیں برآمد کیں جس کے بعد دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہوگئی۔ دہلی میں جھڑپوں کے…
مزید پڑھیں...

اتوار کی رات تشدد کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزم میں دو لوگوں کو حراست میں لیا گیا: دہلی پولیس

نئی دہلی، مارچ 2: دہلی پولیس نے بتایا کہ اتوار کی شام شہر کے کچھ حصوں میں کشیدہ ماحول کے بارے میں افواہوں کو پھیلانے کے سلسلے میں دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے ٹویٹ کر کے لوگوں سے اپیل کہ وہ مغربی اور جنوب مشرقی دہلی اضلاع میں…
مزید پڑھیں...

آسام کالج کے ایک استاذ کو دہلی فسادات اور وزیر اعظم مودی کے خلاف جارحانہ پوسٹ کے الزم میں گرفتار…

گوہاٹی، مارچ 01- آسام کے سلچر کے ایک کالج میں ایک 25 سالہ مہمان لیکچرر کو بی جے پی، آر ایس ایس، وزیر اعظم نریندر مودی اور ’سناتن دھرم‘ کے خلاف توہین آمیز تبصرے پوسٹ کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا اور بعد میں انھیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔…
مزید پڑھیں...

ڈاکٹر کفیل خان کی اہلیہ نے متھرا جیل میں اپنے شوہر کی زندگی کو خطرے کا الزام لگایا

گورکھپور، مارچ 1 — ڈاکٹر کفیل خان کی اہلیہ ڈاکٹر شبستہ خان نے الزام لگایا ہے کہ متھرا جیل میں قید ان کے شوہر کی جان کو خطرہ ہے۔ ڈاکٹر خان کو یوپی پولیس نے 30 جنوری کو 12 دسمبر، 2019 کو علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں اشتعال انگیز تقریریں کرنے…
مزید پڑھیں...

کولکاتا میں امت شاہ کی ریلی میں لگایا گیا ’’گولی مارو۔۔۔‘‘ کا نعرہ

کولکاتا، یکم مارچ — ’’دیش کےغداروں کو، گولی مارو….‘‘ جیسے اجتماعی طور پر اشتعال انگیز نعرے اطلاعات کے مطابق اتوار کو کولکاتا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کردہ ایک ریلی کے قریب اٹھائے گئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق نعرے لگانے والے…
مزید پڑھیں...

میرے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا گیا، سماج وادی پارٹی کے اعظم خان نے لگایا الزام

لکھنؤ، مارچ 01- سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے ہفتہ کے روز الزام لگایا کہ ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا گیا ہے۔ خان کو سیتا پور جیل سے عدالت کی سماعت کے سلسلے میں ہفتہ کی صبح رام پور عدالت لے جایا گیا تھا جہاں پولیس…
مزید پڑھیں...