آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

عصمت دری کے مجرموں کو سزا دینے میں تاخیر سے انصاف متاثر ہوتا ہے: نائب امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، مارچ 21: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب امیر محمد سلیم انجینئر نے نربھیا عصمت دری کیس کے مجرموں کو دی گئی سزا میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ’’یہ خوشی کی بات ہے کہ حکومت اور عدلیہ بالآخر نربھیا عصمت دری…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کا خطرہ ٹلنے تک تمام احتجاجات پر پابندی لگائی

چنئی، 21 مارچ: کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے اٹھائے جارہے مختلف اقدامات کی روشنی میں مدراس ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے خطرہ ختم ہونے تک کسی بھی طرح کے احتجاج/جلوسوں/مظاہروں وغیرہ کے انعقاد پر پابندی لگا دی۔ بنچ نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

دہلی اقلیتی کمیشن نے تشدد سے متاثرہ علاقوں سے نوجوانوں کی ’’بلاوجہ گرفتاریوں‘‘ پر پولیس کو نوٹس…

نئی دہلی، مارچ 21— فروری میں ہونے والے تشدد کے سلسلے میں شمال مشرقی دہلی کے علاقوں کے باشندوں کی طرف سے متعدد نوجوانوں کی بلاوجہ گرفتاری سے متعلق الزامات کے تناظر میں دہلی اقلیتی کمیشن نے پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت کورونا وائرس کے پیش نظر این پی آر اور مردم شماری کی مشق کو ملتوی کرنے کی تیاری میں:…

نئی دہلی، مارچ 21- ذرائع کے مطابق ہندوستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس یا COVID-19 جیسی غیر معمولی وبا کے پیش نظر مرکزی حکومت نے قومی آبادی کے اندراج کی تازہ کاری کے لیے طے شدہ ملک گیر مشق اور مردم شماری 2021 کو ملتوی کرنے کا ذہن بنایا…
مزید پڑھیں...

راجستھان کی سابقہ وزیر اعلی وسندھرا راجے، ان کے بیٹے دشینت اور ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک…

نئی دہلی، مارچ 20: راجستھان کی سابقہ وزیر اعلی وسندھرا راجے، ان کے بیٹے دشینت، جو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں اور ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک او برائن، نے کورونا وائرس کے خوف سے خود کو سب سے الگ تھلگ کر لیا ہے۔ جمعہ کے روز بالی ووڈ…
مزید پڑھیں...

تشدد سے متاثرہ افراد کے لیے مزید 4 امدادی کیمپ لگائیں، ایمبولینس اور بیت الخلا فراہم کریں: دہلی ہائی…

نئی دہلی، مارچ 20: شمال مشرقی دہلی تشدد کے سیکڑوں متاثرین کے لیے ایک بڑی راحت میں دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو چار اضافی امدادی کیمپ لگانے اور ان کیمپوں میں طبی ایمبولینس تعینات کرنے کا حکم دیا۔ متاثرین کی جانب…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 223 ہوئی

نئی دہلی، مارچ 20: انتہائی متعدی COVID-19 یا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد جمعہ کی دوپہر ہندوستان میں 223 ہوگئی۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے بتایا کہ ان میں سے 191 ہندوستانی اور 32 غیر ملکی شہری ہیں۔ اب تک کورونا وائرس کے چار…
مزید پڑھیں...

اتوار کے روز ’’جنتا کرفیو‘‘ کے دوران دہلی میٹرو بند رہے گی

نئی دہلی، 20 مارچ: وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ اعلان کردہ ’’جنتا کرفیو‘‘ میں کردار ادا کرنے کے لیے دہلی میٹرو خدمات اتوار کے روز معطل رہیں گی۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر کہا ’’اس اتوار کو ہونے والے ’’جنتا کرفیو‘‘ کے…
مزید پڑھیں...

ملک بھر میں این پی آر اور مردم شماری کی مشق کو ملتوی کیا جائے، اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنایک نے…

نئی دہلی، مارچ 20: اڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنایک نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کورونا وائرس کی وبا کو دیکھتے ہوئے مردم شماری 2021 اور قومی آبادی کے اندراج (این پی آر) کی مشق کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزیر اعظم کو لکھے گئے اپنے خط میں…
مزید پڑھیں...

امیر جماعت اسلامی ہند نے کورونا وائرس کے تناظر میں ضروری احتیاط برتنے کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 20 مارچ: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں چوکس رہیں۔ جمعہ کو ایک پریس بیان میں انھوں نے لوگوں سے حکومت اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں کی ہدایت پر عمل کرنے…
مزید پڑھیں...