آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے سی اے اے/این آر سی مخالف مظاہرین کے خلاف یو اے پی اے کے استعمال کی مذمت…

نئی دہلی، اپریل 23: سول اقدام سے وابستہ اہم شخصیات پر مشتمل تنظیم ’’ہم بھارت کی لوگ‘‘ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں سی اے اے-این آر سی-این پی آر مخالف مظاہروں کے نوجوان رہنماؤں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 21،700 تک پہنچ گئے, 686 اموات

نئی دہلی، اپریل 23: وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 21،700 ہوگئی، جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 686 ہوگئی۔ ایک دن قبل بدھ کے روز ملک نے 20،471 کوویڈ 19 مثبت مریضوں کے ساتھ 20،000…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: دو افراد نے 13 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور چار دیگر نے اس واقعے کی ویڈیو…

اتر پردیش، اپریل 23: اترپردیش کے سیتا پور ضلع میں ایک 13 سالہ لڑکی کے ساتھ اس وقت اجتماعی زیادتی ہوئی جب وہ منگل کی سہ پہر کو کھیت سے فارغ ہوکر لوٹ رہی تھی۔ ملزمان نے اس کی عصمت دری کرتے وقت ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کی تھی، جو انھیں گرفتار کرنے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی نے امن و امان کا حوالہ دیتے ہوئے تارکین وطن مزدوروں کے لیے خصوصی ٹرینوں…

ممبئی، اپریل 23: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے وزیر ریلوے پیوش گوئل کو خط لکھ کر تارکین وطن مزدوروں کو گھر لے جانے کے لیے خصوصی ٹرینوں کا مطالبہ کیا، کیوں کہ انھیں قانون اور سرحدی مسئلے کو لے کر خدشہ ہے۔ خط میں نائب وزیراعلیٰ کا…
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: ممبئی کے ایک شخص کو مسلم ڈیلیوری ایجنٹ سے سامان لینے سے انکار کے بعد گرفتار کیا گیا

نئی دہلی، اپریل 23: ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے ایک 51 سالہ شخص کو بدھ کے روز ایک مسلمان ڈیلیوری ایجنٹ سے سامان لینے سے انکار کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ یہ واقعہ منگل کے روز ممبئی کے میرا روڈ مضافاتی علاقے میں پیش آیا۔ 23…
مزید پڑھیں...

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1،409 نئے معاملات کے ساتھ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 21،393 ہو گئی،…

نئی دہلی، اپریل 23: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 21393 ہو گئی ہے، جن میں 77 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ مجموعی طور پر کم از کم 16،454 فعال مقدمات ہیں، 4،257 افراد صحت یاب…
مزید پڑھیں...

سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے دہلی پولیس فسادات میں معصوم طلبا اور سماجی کارکنوں کو جعلی طور پر پھنسانے…

نئی دہلی، اپریل 22: سماجی کارکنان، ماہرین تعلیم اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے دہلی پولیس کے ذریعے دہلی فسادات میں بے گناہ طلبا کارکنوں کو جھوٹے طور پر پھنسانے اور ان کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کرنے کی شدید…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: عام آدمی پارٹی کے معطل کاؤنسلر طاہر حیسن کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج

نئی دہلی، اپریل 22: دہلی پولیس نے عام آدمی پارٹی کے معطل کاؤنسلر طاہر حسین کے خلاف فروری میں شہر میں تشدد سے متعلق ایک کیس میں سخت غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ 27 فروری کو دہلی پولیس نے تشدد کے…
مزید پڑھیں...

صحت کارکنوں پر حملے کے مجرموں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ، 7 سال قید کی سزا: مرکزی حکومت

نئی دہلی، اپریل 22: مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کے روز بتایا کہ مرکز نے ڈاکٹروں کے تحفظ کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے، جس کے تحت طبی عملے پر حملہ کرنے کے معاملات ناقابل ضمانت ہوں گے۔ جاوڈیکر نے کہا ’’آرڈیننس کے…
مزید پڑھیں...

اے ایم یو میڈیکل کالج اور اسپتال کو ایک اور کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مشین ملی، روزانہ 200 سے زائد افراد کی ہو…

علی گڑھ، اپریل 22: آج ایک اور RT-PCR ٹیسٹنگ مشین کی تنصیب کے ساتھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اور اسپتال میں روزانہ 200 سے زائد مریضوں کا کوویڈ 19 کے لiے ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے، جو مغربی اتر پردیش کے بہترین اسپتالوں میں…
مزید پڑھیں...