آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اور اب ہریانہ میں ’’اذان‘‘ پر پابندی
نئی دہلی، اپریل 27: دہلی اور یوپی میں ریاستی حکومتوں نے واضح کیا ہے کہ ’’اذان‘‘ پر کوئی پابندی نہیں ہے، اس کے باوجود ہریانہ کے فرید آباد ضلع میں پولیس اور ضلع انتظامیہ نے مساجد میں ’’اذان‘‘ دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
ضلع کے سورج کنڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمانوں کا پلازما ہندو کو بچا سکتا ہے، ہندوؤں کا پلازما مسلمان کو بچا سکتا ہے:وزیر اعلی، دہلی
نئی دہلی، اپریل 27: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کے روز اس کی تعریف کی کہ تمام مذاہب اور ذات کے صحت یاب لوگ دوسروں کے علاج کے لیے اپنے خون کا پلازما عطیہ کرنے کے لیے آگے آرہے ہیں۔ انھوں نے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ نفرت کو ترک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: کیا میڈیا کے ذریعے ’’ویلن‘‘ کے طور پر پیش کی گئی تبلیغی جماعت ’’مسیحا‘‘ کی شکل میں…
نئی دہلی، اپریل 27: گذشتہ چند دنوں میں سوشل میڈیا پر تبلیغی جماعت کے ممبروں کی ایسی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں، جن میں وہ کورونا وائرس کے سنگین مریضوں کی جان بچانے کے لیے اپنے خون کا پلازما عطیہ کر رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں، جو کورونا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19: مدھیہ پردیش کے وزیر صحت نے اپنے آبائی شہر کا دورہ کرتے ہوئے معاشرتی فاصلے کے اصولوں کی…
مدھیہ پردیش، اپریل 27: مدھیہ پردیش کے وزیر صحت نروتم مشرا نے جسمانی فاصلے کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے آبائی شہر بھوپال کا دورہ کرتے ہوئے ماسک نہیں پہنا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق کوویڈ 19 کے بحران کے دوران ریاستی وزیر صحت مقرر ہونے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19: دہلی کے میکس اسپتال میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے 33 کارکن مثبت پائے گئے، 145 نرسوں کو…
ان 33 کارکنوں میں سے دو ڈاکٹر اور 23 نرسنگ عملے سے ہیں۔ باقی ٹیکنیشین اور معاون عملے سے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان کے قرنطینہ مرکز میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں تین افراد گرفتار
خاتون نے بتایا کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث وہ ایک ماہ سے سووئی مادھو پور میں پھنسی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم کی وزراے اعلیٰ سے ملاقات: دو ریاستوں کے علاوہ تمام ریاستیں لاک ڈاؤن اٹھانے کے حق میں
نئی دہلی، اپریل 27: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ کوویڈ 19 لاک ڈاؤن پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کی اور ان پابندیوں کو کم کرنے پر ان کی تجاویز طلب کیں۔ میگھالیہ اور ہماچل پردیش کے علاوہ دیگر تمام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبئی پولیس نے ارنب گوسوامی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا
چندی گڑھ، 27 اپریل: ممبئی پولیس نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے متعلق اپنے چینل ریپبلک ٹی وی پر تبصرے کے لیے صحافی ارنب گوسوامی کو تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔
ممبئی پولیس کے ذریعہ تفتیش سے پہلے ارنب گوسوامی نے کہا ’’سچائی جیت جائے گی۔‘‘…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فرقہ واریت: ہندوؤں کی دکانوں پر بھگوا جھنڈا لگانے کے لیے بجرنگ دل کے اراکین کے خلاف ایف آئی آر درج
بہار، اپریل 27: دی ہندو کی خبر کے مطابق پولیس نے بہار کے ضلع نالندہ کے بہارشریف میں ہندوؤں کی کچھ سبزیوں، پھلوں اور راشن کی دکانوں پر بھگوا جھنڈا لگانے کی وجہ سے بجرنگ دل کے دو ممبروں اور پانچ دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کچھ لوگوں کے اقدامات کی وجہ سے پوری برادری کو غلط قرار دینا درست نہیں: موہن بھاگوت
نئی دہلی، اپریل 27: آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو لے کر ہو رہی فرقہ واریت کے درمیان اتوار کو کہا کہ یہ صحیح نہیں ہے کہ کچھ لوگوں کی غلطی کی وجہ سے ایک پوری برادری کو غلط ٹھہرایا جائے اور ان سے دوری بنائی جائے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...