آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: اموات کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی، اپریل 29: مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعدا 1000 کا ہندسہ عبور کر گئی۔ وہیں متاثرہ افراد کی تعداد 31،332 ہوگئی ہے۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ 19 کے 1897 نئے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: دہلی، ممبئی اور احمد آباد سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شامل، نیتی آیوگ نے کہا کہ…

نئی دہلی، اپریل 28: نیتی آیوگ کے سی ای اے امیتابھ کانت نے دہلی، ممبئی اور احمد آباد سمیت 15 مقامات کی شناخت ’’ہائی کیس لوڈ‘‘ (زیادہ معاملات والے علاقے) کے طور پر کی ہے اور کہا ہے کہ کوویڈ 19 سے لڑنے میں ہندوستان کی کامیابی کا انحصار انھیں…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: کورونا وائرس سے کم متاثر اضلاع میں شروع ہوں گی معاشی سرگرمیاں

بنگلورو، اپریل 28: کرناٹک ریاست کے کچھ اضلاع میں پابندیوں کو آسان کردے گا، جہاں کورونا وائرس کا اثر کم ہے۔ چیف سکریٹری ٹی ایم وجے بھاسکر کے دستخط شدہ ایک نئے آرڈر کے مطابق یہ نرمیاں عمل میں آئیں گے۔ نئے احکامات کے مطابق چمراجن نگر، کوپّل،…
مزید پڑھیں...

قومی سطح پر تیار کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کٹس مئی میں دستیاب ہوں گی: مرکزی وزیر صحت

نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے منگل کے روز کہا کہ ملک مئی تک قومی سطح پر کورونا وائرس کی جانچ کٹس تیار کر سکے گا۔ مرکزی وزیر صحت نے کہا ’’ہم مئی تک ہندوستان میں آر ٹی-پی سی آر اور اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹس تیار کرسکیں گے۔ تمام کام…
مزید پڑھیں...

ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں سیکڑوں تارکین وطن مزدوروں نے تیسری بار سورت میں احتجاج کیا

احمد آباد، اپریل 28: گجرات کے سورت شہر میں سیکڑوں تارکین وطن مزدوروں نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 28 اپریل کو تیسری بار احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انھیں وطن واپس جانے کی اجازت دی جائے۔ دی ہندو کی خبر کے مطابق تازہ ترین واقعہ سورت میں…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن کے درمیان دہلی میں آج سے کچھ سرگرمیوں کی اجازت

نئی دہلی، اپریل 28: اروند کیجریوال حکومت نے پیر کے روز کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں کچھ نرمیاں دیتے ہوئے دہلی میں آج سے پلمبرز، الیکٹریشین اور اسکولی کتابوں کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی ہے۔ پلگ ان، بجلی ساز اور واٹر پیوریفائر کی مرمت کرنے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ساتھیوں کی موت کے بعد ممبئی پولیس نے 55 سے زائد عمر کے اپنے اہلکاروں کو گھر…

ممبئی، اپریل 28: شہر میں کورونا وائرس سے تین پولیس اہلکاروں کی موت کے بعد 55 سے زیادہ عمر کے ممبئی پولیس کے اہلکاروں کو گھر میں رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 55 سے زائد عمر کے پولیس اہلکار ڈیوٹی پر نہیں ہوں گے۔ حکام نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں...

آکسفورڈ کی شریک ہندوستانی فرم کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ویکسین ستمبر تک ممکن

نئی دہلی، اپریل 28: دنیا کی سب سے بڑی ویکسین بنانے والی کمپنی کے چیف نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ ستمبر کے آخر میں ہی کورونا وائرس کے لیے ایک ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس کی قیمت تقریباً 1،000 ایک ہزار روپے ہوگی۔…
مزید پڑھیں...