آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لاک ڈاؤن: 26 اپریل تک صرف 6 فیصد تارکین وطن مزدوروں کو پوری اجرت ملی ہے، مزدوروں کی ایک تنظیم نے پیش…

نئی دہلی، مئی 2: کورونا وائرس کے انفیکشن پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں پھنسے ہوئے 10،929 تارکین وطن کارکنوں کے ایک گروپ میں سے صرف 6 فیصد افراد کو 26 اپریل تک پوری اجرت ملی ہے۔ اسٹرینڈیڈ ورکرز ایکشن نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق 73…
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,293 نئے معاملات سامنے آئے اور 71 اموات ہوئیں

نئی دہلی، مئی 2: آج صبح وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2293 نئے معاملات اور 71 اموات کے ساتھ اب ملک بھر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 37،336 ہوگئی ہے۔ صبح 8 بجے مرکزی وزارت صحت کے ڈیش بورڈ کے مطابق…
مزید پڑھیں...

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

نئی دہلی، مئی 2: دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور تجربہ کار صحافی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان پر 28 اپریل کو ان کے ایک ٹویٹ کے لیے سٹی پولیس نے ملک بغاوت کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے، جس میں انھوں نے ’’کویت‘‘ کا ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ کھڑے…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن: جماعت اسلامی ہند نے مختلف ریاستوں میں 23 کروڑ سے زیادہ کی مالیت کا کھانا اور راشن کٹس…

نئی دہلی، یکم مئی: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ)، ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی سماجی و مذہبی تنظیم، نے ایک بڑا راحتی کام انجام دیا ہے، جس میں پورے ملک میں 24 مارچ سے اب تک لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مسکین لوگوں میں 23 کروڑ کی مالیت کی…
مزید پڑھیں...

21 مئی کو ہوں گے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات

ممبئی، یکم مئی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے عہدیداروں نے بتایا کہ 9 خالی ہوئی مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی نشستوں پر انتخابات 21 مئی کو ہوں گے۔ یہ فیصلہ گورنر بی ایس کوشیاری الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کے ایک دن بعد آیا ہے، جس میں…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن: آج صبح تلنگانہ سے ایک ہزار تارکین وطن مزدوروں کو لے کر پہلی ٹرین جھارکھنڈ کے لیے روانہ…

نئی دہلی، یکم مئی: لگ بھگ 40 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد تقریباً 1،000 تارکین وطن مزدوروں کو لے کر پہلی ٹرین جمعہ کی صبح 5 بجے تلنگانہ کے لنگمپلّی سے جھارکھنڈ میں ہٹیا کے لیے روانہ ہوئی۔ خفیہ طور پر اٹھایا گیا یہ اقدام جمعرات کے آخر میں وزارت…
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات 27 مئی سے پہلے کرانے کا فیصلہ لیا

ممبئی، یکم مئی: خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے آج فیصلہ کیا ہے کہ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے لیے انتخابات 27 مئی سے پہلے ہوں گے۔ ریاست میں سیاسی غیر یقینی صورت حال کو ختم کرنے کے لیے مہاراشٹر کے…
مزید پڑھیں...

ملک میں کوویڈ 19 سے ہلاکتوں کی تعداد 1،147 ہوگئی، 35،043 سے زیادہ ہو گئے ہیں متاثرین

نئی دہلی، یکم مئی: مرکزی وزارت صحت کے مطابق جمعرات کو ناول کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1،147 ہوگئی اور ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 35،043 ہوگئی۔ مجموعی تعداد میں سے 25،007 فعال معاملات ہیں، جب کہ 8،888 افراد صحت یاب…
مزید پڑھیں...

وزارت صحت نے 3 مئی کے بعد اگلے ہفتے کے لیے ریڈ، اورینج اور گرین زون اضلاع کی فہرست بنائی

نئی دہلی، یکم مئی: وزارت صحت نے 3 مئی کے بعد، جب کہ لاک ڈاؤن ختم ہونا ہے، اگلے ہفتے کے لیے 130 ریڈ زون اضلاع، 284 اورنج زون اضلاع اور 319 گرین زون اضلاع کے کو درجہ بند کیا ہے۔ فہرست کے مطابق کوویڈ 19 سے بدترین متاثرہ ریاستوں میں مہاراشٹر،…
مزید پڑھیں...