آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تمل ناڈو میں سات اعلیٰ ذات کے افراد نے دلت شخص کو ان کے پاؤں پر گرنے کے لیے مجبور کیا، ویڈیو سوشل…

تمل ناڈو، اکتوبر 13: دی کوئنٹ کی خبر کے مطابق تھوتھوکڑی پولیس نے تھیور برادری سے تعلق رکھنے والے سات افراد کو ایک دلت چرواہے کو ان کے قدموں میں گر کر معافی مانگنے پر مجبور کرنے کے لیے گرفتار کیا ہے۔ اگرچہ یہ واقعہ 8 اکتوبر کو پیش آیا تھا…
مزید پڑھیں...

’’آپ کے وزیر اعلی مودی کے لیے آپ کے مستقبل کو کیوں گروی رکھ رہے ہیں؟‘‘: راہل گاندھی نے جی ایس ٹی…

نئی دہلی، اکتوبر 13: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز ریاستی حکومتوں، خاص طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار ان ریاستی حکومتوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جنھوں نے جی ایس ٹی کے نفاذ کے سبب محصولات کے ضیاع کو پورا کرنے کے…
مزید پڑھیں...

بہار اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے ایل جے پی میں شامل ہونے والے پارٹی کے نو رہنماؤں کو پارٹی سے…

پٹنہ، 13 اکتوبر: این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیر کی رات اپنی پارٹی کے نو ایسے رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا جنھوں نے لوک جن شکتی پارٹی کے ٹکٹ پر آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ نائب وزیر اعلی سشیل…
مزید پڑھیں...

ریپبلک ٹی وی کے دو اعلی عہدیداروں سے ٹی آر پی گھپلہ معاملے میں پوچھ گچھ

ممبئی پولیس کے ذریعے ریپبلک ٹی وی کے سی ای او اور سی او او سے ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس (ٹی آر پی) میں ہیرا پھیری کے سلسلے میں تحقیقات کے تناظر میں پوچھ گچھ کیے جانے کے بعد ریپبلک ٹی وی نے اتوار کے روز کہا کہ وہ ادارتی آزادی کو قدغن لگانے کے…
مزید پڑھیں...

تعلیمی ادارے بند رکھنے سے بھارت کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا: عالمی بینک

عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ19 وبا کے تناظر میں تعلیمی اداروں کو بند رکھے جانے سے بھارت کو مستقبل میں 4200 کھرب ڈالر سے 6000 کھرب ڈالر کے درمیان آمدنی کا خسارہ جھیلنا پڑے گا کیوں کہ طلبا کی سیکھنے کی شرح کم ہونے کا اثر…
مزید پڑھیں...

طیارے کی خریداری پر راہل گاندھی نے مودی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر ایک بار پھر نشانہ سادھتے ہوئے ان کے لیے طیارہ خریدے جانے پر تبصرہ کیا ہے۔ ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے جس میں جوانوں کو ایک ٹرک میں لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے راہل نے کہا کہ جوانوں کی…
مزید پڑھیں...

اترپردیش حکومت ہاتھرس کے مجرموں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے ہاتھرس میں اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سی بی آئی تحقیقات میں تاخیر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ شواہد کو نظر انداز کیوں کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں...

شاہین باغ کے مظاہرین : راستے دلی پولیس نے بند کیے تھے، ہم نے نہیں

شدید سردی میں قومی راج دھانی دلی میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاج سو دن سے زیادہ مدت تک جاری رہا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کی بربریت کے بعد سیکڑوں خواتین، بچے اور طلبا نے شاہین باغ کی سڑکوں پر نریندر مودی…
مزید پڑھیں...

دلی حکومت نے دلی فسادات کے ویڈیو دلی پولیس کے حوالے کیے، بعض میں پولیس اہل کار پتھراؤ کرتے نظر آئے

دلی حکومت نے ایسے سات ویڈیو کلپ دلی پولیس کو سونپے ہیں، جن میں شمال مشرقی دلی فسادات کے دوران دو پولیس اہل کار بلوائیوں کے ساتھ مل کر پتھر اور انڈے پھینکتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ایک ویڈیو میں پولیس اہل کارپانچ زخمی لوگوں کو زمین پر لٹاکر…
مزید پڑھیں...

گاندھی اور مودی کے رام راج کا فرق

یوگی کو جمہوریت کی اجتماعی آبرو ریزی کرتے ہوئے حزبِ اختلاف کے رہنماوں کو ہاتھرس جانے سے روکنا مہنگا پڑا ہے اس لیے کہ خود نریندر مودی نربھیا کے گھر جاچکے ہیں لیکن ان پر سیاست کا الزام لگا کر کسی نے نہیں روکا تھا۔ اومابھارتی نے بھی یوگی کے…
مزید پڑھیں...