آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کورونا وائرس: مودی نے وزراے اعلی سے کہا کہ پھیلاؤ کی شرح کو کم کریں اور آہستہ آہستہ عوامی سرگرمیاں…
نئی دہلی، مئی 12: پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورت حال پر تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے پانچویں ملاقات کی، جس میں ملک گیر لاک ڈاؤن سے مرحلہ وار اخراج کے لیے حکمت عملی پر توجہ دی گئی۔ مودی نے وزراے اعلیٰ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شرجیل امام پولیس کو تحقیقات کے لیے مزید وقت کی اجازت دینے کے عدالتی حکم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ پہنچے
نئی دہلی، مئی 12: جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سابق طالب علم شرجیل امام نے ٹرائل کورٹ کے ذریعے پولیس کو مزید تحقیقات کے لیے وقت دینے کے خلاف پیر کو دہلی ہائی کورٹ میں رجوع کیا۔ اس درخواست پر 14 مئی کو سماعت ہونے کا امکان ہے۔
احتجاج کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’وبائی مرض انسانی حقوق کو کچلنے کا بہانہ نہیں ہو سکتا‘‘، راہل گاندھی نے مزدوروں کے قوانین میں…
نئی دہلی، مئی 11: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے آج ریاستی حکومتوں پر مزدوروں کے قوانین کو کمزور کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبائی بیماری کو کارکنوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر ہندوستان میں کوویڈ 19 کے معاملات میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی…
آج صبح ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 67،152 ہوگئی۔ وہیں اموات کی تعداد بڑھ کر 2،206 ہوگئی۔ اب تک کی سب سے بڑے یک روزہ اضافے میں ملک نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4،213 نئے واقعات ریکارڈ کیے۔
وزارت ریلوے نے بتایا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ناگپور میں ایک سرجن مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ٹویٹس کے لیے گرفتار
ناگپور، مئی 11: ایک مقامی آرتھوپیڈک سرجن کو اتوار کی رات یہاں اس وقت گرفتار کیا گیا، جب اس کے خلاف فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز ٹویٹس کی وجہ سے ایف آئی آر درج کروائی گئی تھی۔
ڈاکٹر ستیش بی سونار نے اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے متنازعہ ٹویٹس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ریلوے نے ’’شارمک‘‘ ٹرینوں کے لیے رہنما اصولوں پر نظر ثانی کی، مزید مسافروں کی اجازت دی
نئی دہلی، مئی 11: وزارت ریلوے نے ’’شارمک‘‘ اسپیشل ٹرینوں کے لیے ہدایات میں ردوبدل کیا ہے، جو کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران مختلف ریاستوں سے آنے والے تارکین وطن مزدوروں کو ان کے وطن واپس لے جاتی ہیں۔
وزارت نے ان خصوصی ٹرینوں کی گنجائش موجودہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایک دن میں سب سے بڑے اضافہ سامنے آتے ہوئے 4،213 نئے معاملات کے ساتھ ہندوستان میں کوویڈ 19 متاثرین…
نئی دہلی، مئی 11: مرکزی وزارت صحت نے آج صبح بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4،200 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ وہیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 97 اموات بھی ہوئیں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی طبیعت ناساز، دہلی میں ایمس میں داخل
نئی دہلی، مئی 11: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد اتوار کی رات دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں داخل کیا گیا ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما کو رات 8.45 بجے اسپتال کے کارڈیوتھوراسک وارڈ میں لے جایا گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی ریلوے 12 مئی سے محدود ٹرین خدمات دوبارہ شروع کرے گی
نئی دہلی، مئی 10: مرکزی ریلوے وزیر پیوش گویل نے آج ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہندوستانی ریلوے 12 مئی سے مسافروں کے لیے آہستہ آہستہ ٹرین خدمات دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس میں 15 جوڑی خصوصی ٹرینیں ابتدائی طور پر نئی دہلی کو ہندوستان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم مودی کل وزراے اعلیٰ سے پانچویں بار ملاقات کریں گے
نئی دہلی، مئی 10: وزیر اعظم کے دفتر نے آج ٹویٹ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال کا تجزیہ کرنے کے لیے تمام ریاستوں کے وزراے اعلی سے اپنی پانچویں ملاقات کریں گے۔ اجلاس سہ پہر 3 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...