آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

نتیش کمار ہی رہیں گے بہار کے وزیر اعلیٰ، اہم میٹنگ کے بعد این ڈی اے نے کیا اعلان

پٹنہ، 15 نومبر: آج بہار میں این ڈی اے نے متفقہ طور پر نتیش کمار کو ریاستی مقننہ میں اپنا قائد منتخب کیا، جس نے مسلسل چوتھی بار وزیر اعلی کے طور پر ان کی واپسی کی راہ ہموار کر دی۔ حکمران اتحاد کے ذرائع کے مطابق اس کا اعلان وزرائے اعلی کی…
مزید پڑھیں...

بہار اسمبلی انتخابات: ’’حکومت دیر تک نہیں چلے گی‘‘، منوج جھا نے نتیش کمار کو کیا متنبہ

پٹنہ (بہار)، 15 نومبر: ریاستی انتخابات میں این ڈی اے کی معمولی فرق سے کامیابی کے بعد راشٹریہ جنتا دل کے رہنما منوج جھا نے اتوار کے روز نتیش کمار کے بہار کے وزیر اعلی بننے کے امکان پر ایک بار پھر سوالات اٹھائے ہیں۔ اے این آئی سے بات کرتے…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس سانحہ: متھرا کی ایک عدالت نے ہاتھرس جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیے گئے صحافی کی ضمانت کی…

اترپردیش، 15 نومبر: متھرا کی ایک عدالت نے کیرالہ کے صحافی صدیق کپّن اور ان تین افراد کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے جنھیں ہاتھرس اجتماعی زیادی کے سانحہ کے بعد وہاں جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ عاطف الرحمان، مسعود احمد اور…
مزید پڑھیں...

فضائی آلوگی: دیوالی کے اگلے دن دہلی میں ہوا کا معیار خطرناک حد تک نقصان دہ

نئی دہلی، 15 نومبر: مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق دیوالی کے ایک دن بعد آج اتوار کے روز دہلی میں فضائی آلودگی ’’شدید‘‘ نقصان دہ کے نشان تک جا پہنچی، کیوں کہ پٹاخوں اور آتش بازیوں کی وجہ سے صورت حال مزید خراب ہو گئی ہے۔…
مزید پڑھیں...

معافی مانگنے یا سپریم کورٹ کے خلاف ٹویٹس واپس لینے سے کامرا نے انکار کیا

جمعہ کو اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے سپریم کورٹ سے متعلق اپنے ’توہین آمیز‘ ٹویٹس یہ کہتے ہوئے کہ انہیں یقین ہے کہ وہ ’’اپنے لیے بولتے ہیں‘‘ واپس لینے یا ان کے لیے معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ متعدد افراد نے ان کے خلاف توہین عدالت کی…
مزید پڑھیں...

یوپی سرکار کا مارچ تک 50 لاکھ نوجوانوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ

*یوپی سرکار کا مارچ تک 50 لاکھ نوجوانوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ* اس مہم کے آغاز میں شامل عہدیداروں کے مطابق ، بے روزگار نوجوانوں کو سرکاری محکموں، کونسلوں، کارپوریشنوں کے ساتھ ساتھ نجی شعبے میں بھی درخواست دینے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں...

’’وقف بورڈ کے صحیح استعمال سے امتِ مسلمہ کی حالت بدل سکتی ہے‘‘

ملک کے زیادہ تر سرکاری افسران ریٹائرمنٹ کے بعد گھروں میں سکون سے رہنے یا سیاست میں جانے یا پھر کسی ملٹی نیشنل کمپنی میں اپنی خدمات انجام دینے کی سوچتے ہیں، لیکن ریٹائرڈ چیف کمشنر (انکم ٹیکس) اکرم الجبار خان نے کچھ الگ سوچا اور طئے کیا کہ وہ…
مزید پڑھیں...

مولانا ابوالکلام آزاد: علم، ادب، صحافت، قیادت، ہر میدان کے غازی

عام طور پر مانا جاتا ہے کہ ایک بہترین صحافی وہ ہے جو دنیا کی تمام باتوں کو جانے، لیکن ماہر کسی کا نہ ہو۔ لیکن مولانا آزاد کی عجیب و غریب خصوصیت یہ تھی کہ وہ بہت جانتے تھے اور جو کچھ جانتے تھے ماہرانہ حیثیت سے جانتے تھے۔ ایسی نظیر صحافت کی…
مزید پڑھیں...

شیو سینا: نوٹ بندی کی سال گرہ منانا کسی مقتول کی قبر پر کیک کاٹنے کے مترادف

شیوسینا نے منگل(10؍نومبر) کے روز کہا کہ نوٹ بندی کی سالگرہ منانا، جس کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کی موت ہوگئی یا ملازمت گئی ، کسی متاثرہ شخص کی قبر پر کیک کاٹنے کے مترادف ہے۔ اس کے ترجمان ’سامنا‘ میں شائع ہونے والے ایک اداریے میں مرکزی حکومت…
مزید پڑھیں...

’جھوٹ کے غبارے ہوا میں غائب ہوگئے‘: جے ڈی (یو) -بی جے پی پر سینا کی چوٹ

شیوسینا نے کہا ہے کہ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے زیرقیادت اتحاد بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گا۔ سینا کے ترجمان ’سامنا‘ کے ایک اداریے میں دعوی کیاگیا ہے کہ بہار میں رائے شماری سے قبل آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کی ریلیوں کا ان…
مزید پڑھیں...