آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کانپور: ’’لو جہاد‘‘ کے نام پر درج مقدمات میں ایس آئی ٹی کو سازش اور غیر ملکی مالی اعانت کا کوئی ثبوت…
اترپردیش، 24 نومبر: ایک خاص تحقیقاتی ٹیم نے اترپردیش کے کانپور میں مبینہ طور پر ’’لو جہاد‘‘ (Love jihad) کے معاملات میں سازشی پہلو کی جانچ کی ہے۔ دی ہندو نے ایک سینئر پولیس افسر کے حوالے سے بتایا کہ 14 واقعات میں سے 11 مجرمانہ تھے لیکن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جنوری تک آکسفورڈ ویکسین کی کم از کم 10 کروڑ خوراک دستیاب ہوگی: سیرم انسٹی ٹیوٹ
نئی دہلی، 24 نومبر: سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے چیف ایگزیکیٹو آدار پونا والا نے پیر کو این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ آکسفورڈ کی کورونا وائرس ویکسین ’’کوویشیلڈ‘‘ کی کم از کم 100 ملین (یعنی 10 کروڑ) خوراکیں جنوری تک دستیاب ہوجائیں گی۔ سیرم انسٹی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’قانون میں اچھا نہیں‘‘: الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے اس حکم کو منسوخ کیا جس میں صرف شادی کے لیے مذہبی…
اترپردیش، 24 نومبر: لائیو لاء کی خبر کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز اپنے پچھلے فیصلے کو مسترد کردیا، جس میں کہا گیا تھا کہ ’’صرف شادی کے مقصد سے‘‘ مذہبی تبدیلی ناقابل قبول ہے۔
واضح رہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے یکم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’پہلے پاک مقبوضہ کشمیر واپس لاؤ، بعد میں کراچی جائیں گے‘‘: شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے فڑنویس کے…
ممبئی، 23 نومبر: بی جے پی لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے اس بیان کے بعد کہ ایک کراچی ’’اکھنڈ بھارت‘‘ کا حصہ ہوگا، شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے ہی پہلے ’’اکھنڈ بھارت‘‘ یعنی غیر منقسم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ترمیم شدہ کیرالہ پولیس ایکٹ پر ابھی عمل درآمد نہیں: وزیراعلی پنارائی وجین
کیرالہ، 23 نومبر: کیرالہ پولیس ایکٹ میں ترمیم کو لے کر ہو رہی کیرالہ حکومت کی سخت تنقید کے درمیان کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے آج کہا ہے کہ تمام تنقیدوں اور خدشات کو دھیان میں رکھتے ہوئے ریاست نے ابھی دفعہ 118 اے پر عمل درآمد نہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: مقدمہ واپس نہ لینے کے سبب ایک دلت خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، گھر میں آگ بھی…
مدھیہ پردیش، 23 نومبر: 21 نومبر کو مدھیہ پردیش کے دتیا ضلع میں دو دلت مردوں کو پیٹنے اور ان کے گھر کو نذر آتش کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
دی کوئنٹ کی خبر کے مطابق دتیا کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: اسپتال کی طرف سے مردہ قرار دیا گیا کوویڈ-19 کا مریض اپنے ’’شراد‘‘ کے وقت گھر واپس لوٹا
مغربی بنگال، 23 نومبر: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں ایک 75 سالہ کورونا وائرس کا مریض، جسے گذشتہ ہفتے مردہ قرار دیا گیا تھا، اپنی آخری رسومات ادا ہونے کے ایک دن بعد اپنے اہل خانہ کے پاس واپس آ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: دہلی پولیس نے عمر خالد اور شرجیل امام کے خلاف ضمنی چارج شیٹ دائر کی
نئی دہلی، 23 نومبر: بار اینڈ بنچ کے مطابق دہلی پولیس نے اتوار کے روز دہلی فسادات سے متعلق کیس میں عمر خالد، شرجیل امام اور فیضان خان کے خلاف مقامی عدالت میں 200 صفحوں پر مشتمل ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔
ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے غیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس اگر قومی سطح پر متبادل بننا چاہتی ہے تو اسے داخلی انتخابات کرانے چاہئیں: غلام نبی آزاد
نئی دہلی، 22 نومبر: سینئر کانگریس رہنما غلام نبی آزاد نے اتوار کے روز کہا کہ پارٹی میں داخلی انتخابات کرانے کے ان کے مطالبات پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ آزاد نے کہا کہ پارٹی میں اس وقت تک تبدیلی نہیں آئے گی جب کہ ہر سطح پر تبدیلیاں نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ کے گورنر نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کے متنازعہ آرڈیننس پر دستخط کیے
ترواننت پورم، 22 نومبر: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے ہفتہ کے روز سوشیل میڈیا پر ’’توہین آمیز‘‘ اور ’’باغیانہ‘‘ مواد پھیلانے کے مجرم پائے جانے والے افراد کو سزا دینے کے لیے جنوبی ریاست کے پولیس ایکٹ میں ترمیم کے لیے حکمران ایل ڈی ایف کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...