آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہندوستان کے کسانوں کو پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے کا حق ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 5 دسمبر: اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گٹیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کے مطابق ہندوستان میں کسانوں کو پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے کا حق حاصل ہے اور حکام کو انھیں اس کی اجازت دینی چاہیے۔ انھوں نے جمعہ کے روز اپنی یومیہ…
مزید پڑھیں...

نئے زرعی قوانین: دہلی کی سرحد پر کسانوں کا احتجاج دسویں دن میں داخل، مرکز اور کسانوں کے درمیان…

نئی دہلی، دسمبر 5: زراعت سے متعلق نئے قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر جاری کسانوں کا احتجاج ہفتہ کے روز دسویں دن میں داخل ہوگیا۔ اب تک مرکز اور کسانوں کے مابین ہونے والی بات چیت غیر نتیجہ خیز رہی۔ بات چیت کا پانچواں دور آج ہوگا۔…
مزید پڑھیں...

کسان ہی نہیں ملک کا مستقبل بھی داؤ پر:نکھل ڈے

افروز عالم ساحل’’کسان ہمیشہ سے بھارتی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی رہے ہیں، ان کی اس اہمیت سے انکار کی مجال بھلا کس میں ہو سکتی ہے؟ تینوں کالے زرعی قوانین کو واپس لینے کے کسانوں کے مطالبوں کو تسلیم کرنے میں ہی حکومت کی عافیت ہے۔ اگر…
مزید پڑھیں...

پی ایف آئی نے اپنے دفاتر پر ای ڈی کے چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں ایک ’’سیاسی‘‘ چال قرار دیا

نئی دہلی، دسمبر 3: ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے متعدد مقامات اور اس کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے پی ایف آئی نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ مارے گئے چھاپے ’’سیاسی بنیادوں پر‘‘ تھے اور اس کا…
مزید پڑھیں...

ای ڈی نے 9 ریاستوں میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے منسلک 26 مقامات کی تلاش لی، پی ایف آئی نے چھاپوں کو…

نئی دہلی، دسمبر 3: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے منسلک نو ریاستوں کے 26 مقامات کی تلاشی لی۔ دریں اثنا پی ایف آئی نے چھاپوں کو "غیر منصفانہ تلاش" قرار دیتے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے سی بی آئی، این آئی اے اور دیگر تفتیشی ایجنسیوں کے دفاتر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے…

نئی دہلی، دسمبر 3: ایک اہم فیصلے میں سپریم کورٹ نے تمام تفتیشی ایجنسیوں کو سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور تفتیش کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم پرم ویر سنگھ سینی نامی شخص کی کی طرف سے دائر خصوصی درخواست پر دیا…
مزید پڑھیں...

’’لو جہاد‘‘: سپریم کورٹ میں اترپردیش کے نئے آرڈیننس کے خلاف درخواست دائر، درخواست گزار کے مطابق یہ…

نئی دہلی، دسمبر 3: بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق آج سپریم کورٹ میں شادی کے لیے مذہبی تبادلوں کو جرم قرار دینے والے اترپردیش حکومت کے آرڈیننس کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ وکلا وشال ٹھاکر اور ابھے سنگھ یادو اور لاء کے ایک…
مزید پڑھیں...

نئے زرعی قوانین: پنجاب کے سابق وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل نے کسانوں کو ’’دھوکہ دینے‘‘ کے خلاف احتجاج…

پنجاب، دسمبر 3: انڈیا ٹوڈے کے مطابق پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیرومانی اکالی دل کے لیڈر پرکاش سنگھ بادل نے نریندر مودی حکومت کے ذریعے ’’کسانوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘‘ کے خلاف احتجاج کرنے ہوئے آج اپنا پدم وبھوشن، ہندوستان کا دوسرا سب سے بڑا…
مزید پڑھیں...

’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ کسانوں کے احتجاج کو شاہین باغ جیسا بنانے کی کوشش کر رہا ہے، بی جے پی لیڈر منوج…

نئی دہلی، دسمبر 3: دہلی سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اور پارٹی کی ریاستی اکائی کے سابق صدر منوج تیواری نے بدھ کے روز دعوی کیا کہ نام نہاد ’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ قومی دارالحکومت کی سرحدوں پر کسانوں کے احتجاج کو شاہین باغ احتجاج کی طرح بنانے کی…
مزید پڑھیں...