آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سیکڑوں قبرستان صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے۔۔!

’’وقف بورڈ کے سی ای او وقف جائیدادوں کے تحفظ سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل میں نا کام رہے ہیں جبکہ وقف جائیدادوں کے تحفظ کی ذمہ داری انہی کے کاندھوں پر تھی۔ انہیں ان کا ہرحال میں تحفظ کرنا چاہیے تھا‘‘(تلنگانہ ہائی کورٹ)
مزید پڑھیں...

’’کسانوں کے احتجاج کے درمیان اپنا محل تعمیر کیا جا رہا ہے‘‘: کانگریس نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی سنگ…

نئی دہلی، دسمبر 10: کانگریس اور دیگر حزب اختلاف کی جماعتوں نے کورونا وائرس وبائی مرض اور کسانوں کے احتجاج کے درمیان آج نئے پارلیمنٹ کی عمارت کی سنگ بنیاد کی تقریب اور اس کی ضرورت پر سوال اٹھایا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دن کے شروع…
مزید پڑھیں...

’’چین اور پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کریں‘‘: شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے کسان احتجاج کو ’’چین-پاک کی…

نئی دہلی، 10 دسمبر: مرکزی وزیر راؤصاحب دنوے کے اس دعوے پر کہ کسانوں کی طرف سے جاری احتجاج کے پیچھے چین اور پاکستان کا ہاتھ ہے، شیوسینا کے راجیہ سبھا ممبر سنجے راوت نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسی کوئی اطلاع ہے تو حکومت کو فوری طور پر ’’چین…
مزید پڑھیں...

آسام: اگست 2019 کو جاری کی گئی این آر سی فہرست حتمی نہیں، ریاستی کوآرڈینیٹر نے گوہاٹی ہائی کورٹ کو…

گوہاٹی، دسمبر 10: آسام کے نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز کوآرڈینیٹر ہتیش سرما نے گوہاٹی ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ گذشتہ سال اگست میں شائع ہونے والی این آر سی کی فہرست مکمل نہیں تھی اور ہندوستان کے رجسٹرار جنرل کے ذریعہ اس مشق کی حتمی فہرست ’’ابھی تک…
مزید پڑھیں...

سی اے اے لوگوں کو دھوکہ دینے کا ایک ذریعہ ہے: ممتا بنرجی

کولکاتا، دسمبر 9: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) لوگوں کو دھوکہ دینے کا ایک ذریعہ ہے۔ انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ وہ ریاست میں این آر سی کی اجازت نہیں دیں گی۔ مغربی بنگال کی وزیر…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قواعد ابھی بھی ’’تیاری کے مراحل میں ہیں‘‘

نئی دہلی، دسمبر 9: شہریت ترمیمی قانون 2019 (سی اے اے) کو لوک سبھا سے منظور کیے جانے کے ایک سال بعد وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس قانون کے قواعد ابھی بھی ’’تیاری کے مراحل میں ہیں‘‘۔ واضح رہے کہ قواعد کے بغیر قانون غیر مؤثر رہتا ہے۔ دی ہندو…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے مل کر تینوں قوانین کو منسوخ کرنے کی اپیل کی، کہا کہ…

نئی دہلی، دسمبر 9: حزب اختلاف کی جماعتوں کے پانچ رکنی وفد نے آج صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور تینوں نئے فارم قوانین کی منسوخی کا مطالبہ کیا، جن کے خلاف ہزاروں کسان احتجاج کررہے ہیں۔ صدر جمہوریہ کو پیش کیے گئے میمورنڈم میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: ایک تہوار کے موقع پر ’’کھانا‘‘ چھونے کے سبب ایک دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کیا گیا

مدھیہ پردیش، دسمبر 9: ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں ایک 25 سالہ دلت شخص کو ایک تہوار میں محض کھانا چھو لینے کے سبب پیٹ پیٹ کر مار ڈالا گیا۔ یہ واقعہ پیر کے روز بھوپال سے 450 کلومیٹر دور…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: پنجاب کے ایک سائنس داں نے مرکزی وزیر کے ہاتھوں ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کیا

پنجاب، دسمبر 9: پنجاب کے زراعت کے ماہر سائنس داں ڈاکٹر وریندر پال سنگھ نے گذشتہ روز متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں مرکز کی جانب سے دیے جانے والے ایک ایوارڈ کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ انھوں نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں...