آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی فسادات: دہلی حکومت نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا اور 5 دیگر افراد کی خصوصی استغاثہ کی حیثیت سے…

نئی دہلی، جولائی 31: لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 اور شمالی مشرقی دہلی میں فروری کے آخری ہفتے میں ہونے والے فسادات سے متعلق 85 ایف آئی آرز میں عدالتی کارروائی کے لیے 6 خصوصی سرکاری وکیلوں کا تقرر…
مزید پڑھیں...

نئی تعلیمی پالیسی آر ایس ایس کے نظریہ کو فروغ دیتی ہے: اکھلیش یادو

اتر پردیش، جولائی 31: سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ مرکز کی جانب سے اعلان کی گئی نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے نظریہ کو عام کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب آر ایس ایس کے ایجنڈے کے مطابق نئی نسلوں کو…
مزید پڑھیں...

رام مندر ’’بھومی پوجن‘‘: رام مندر کی تقریب کا حصہ ایک پجاری اور ڈیوٹی پر تعینات 16 پولیس افسران…

ایودھیا، جولائی 30: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق اترپردیش کے ایودھیا شہر میں رام مندر کے ایک پجاری اور ڈیوٹی پر مامور 16 پولیس افسروں نے مثبت تجربہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ 5 اگست کو رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب ہونی ہے، جس میں وزیر اعظم مودی…
مزید پڑھیں...

رام کی والدہ کے مندر کی تعمیر اگست کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگی: وزیر اعلی چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ، جولائی 30: وزیر اعلی بھوپش بگھیل نے رائے پور میں ہندو دیوتا رام کی ماں کوشلیہ کے قدیم مندر کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعلی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مندر کی تعمیر کا کام اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگا۔ یہ اعلان 5 اگست کو…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: کانگریس کے رہنما سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ انھیں گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں،…

جموں و کشمیر، جولائی 30: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں وکشمیر کانگریس کے رہنما سیف الدین سوز کی اہلیہ کی جانب سے دائر درخواست کو خارج کردیا، جس میں ان کی ’’غیر قانونی نظربندی‘‘ کو چیلنج کیا گیا تھا، جب حکومت نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ آزاد ہیں۔…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: پہلی مرتبہ ایک ہی دن میں سامنے آئے ریکارڈ 52,000 سے زیادہ نئے معاملات

نئی دہلی، 30 جولائی: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار ہندوستان میں کوویڈ 19 کے معاملات میں ایک ہی دن میں 50،000 کا اضافہ ہوا ہے، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 15،83،792 ہوگئی۔ دریں اثنا آج صبح تک 10…
مزید پڑھیں...

کرناٹک حکومت نے سماجی سائنس کی نصابی کتب سے ٹیپو سلطان اور حیدر علی سمیت کچھ ابواب چھوڑنے کے فیصلے…

بنگلور، 30 جولائی: کرناٹک حکومت نے اسلام، عیسائیت، ٹیپو سلطان اور ان کے والد حیدر علی سے متعلق کچھ ابواب کو سوشل سائنس کی نصابی کتب سے ہٹانے کی متنازعہ تجویز پر فی الوقت روک لگا دی ہے۔ وبائی مرض کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعلیمی خلل کا حوالہ…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کو نظربندی سے رہا کرنے کا حکم دیا

نئی دہلی، جولائی 30: مرکز نے بدھ کے روز جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم کو رہا کرنے پر اتفاق کیا۔ قیوم جمعرات کو قومی دارالحکومت کی تہاڑ جیل سے باہر نکلیں گے۔ جسٹس سنجے کشن کول، اجے رستوگی اور انیرودھ بوس پر…
مزید پڑھیں...

’’انلاک-3‘‘: کیا کھلا اور کیا نہیں؟

نئی دہلی، جولائی 29: مرکز نے ’’انلاک 3‘‘ کے لیے رہنما خطوط جاری کیے، جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ کی گئی پابندیوں کو ختم کرنے کا تیسرا مرحلہ ہے۔ یہ رہنما خطوط یکم اگست سے نافذ العمل ہوں گے۔ نئی ایڈوائزری کے تحت رات کا…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے ایک نئی تعلیمی پالیسی کا کیا اعلان، بورڈ امتحانات کو آسان بنانے کا اعلان، اعلیٰ…

نئی دہلی، جولائی 29: مرکز نے آج ایک نئی قومی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کہا گیا ہے کہ بورڈ کے امتحانات آسان ہوجائیں گے کیوں کہ اسکول ایسے امتحانات کا انعقاد کریں گے جس میں بنیادی تصورات پر توجہ دی جائے گی۔ اسکول کی تعلیم کی…
مزید پڑھیں...