آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
حکومت کے ذریعے دو ماہ کے لیے ایل پی جی گیس ذخیرہ کرنے کے احکامات جاری کرنے کے بعد وادیِ کشمیر میں…
نئی دہلی، جون 28: مرکزی علاقے جموں و کشمیر کی حکومت نے تیل کمپنیوں کو وادی کشمیر میں دو ماہ کے لیے ایل پی جی سلنڈر اسٹاک کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور مقامی انتظامیہ سے کارگل سے ملحقہ گندربل میں سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے اسکول کی عمارتیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تبلیغی جماعت: عدالت عظمیٰ سات ماہ کی حاملہ خاتون سمیت 34 غیر ملکی تبلیغیوں کے مقدمات کی پیر کے روز…
نئی دہلی، 28 جون: سپریم کورٹ 33 ممالک سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت کے 34 غیر ملکی کارکنوں کے معاملات کی سماعت پیر (29 جون) کو کرے گا۔
یہ مقدمات وکیل فضیل ایوبی کی چار درخواستوں پر مبنی ہیں، جن میں یہ عرض کیا گیا تھا کہ غیر ملکی تبلیغی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو پولیس کی تحویل میں باپ بیٹے کی موت امریکہ میں جارج فلائیڈ کی موت سے بھی بدترین واقعہ:…
چنئی، جون 28: مہاراشٹر کی ریاستی اقلیتی کمیشن کے سابق وائس چیئرمین اور ہارمونی فاؤنڈیشن کے بانی ابراہم متھائی نے کہا کہ تمل ناڈو کے تھوتوکڑی ضلع میں پولیس کی تحویل میں باپ اور بیٹے کی موت امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں جارج فلائیڈ کی موت سے بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی پولیس کی چارج شیٹ کے مطابق ’’کچھ غیر ملکی تبلیغی کورونا بیماری پھیلانے کا باعث بنے‘‘
نئی دہلی، جون 28: دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت کے مرکز نظام الدین میں اجتماع کے معاملے میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ ملیشیا اور انڈونیشیا کے کچھ غیر ملکی تبلیغی افراد نے ’’کورونا وائرس پھیلانے والوں کی طرح کام کیا ہے۔‘‘
انڈین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش حکومت یکم جولائی سے ’’کِل(Kill) کورونا‘‘ مہم کے تحت گھر گھر سروے اور ٹیسٹ کرے گی
بھوپال، جون 28: مدھیہ پردیش حکومت ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے یکم جولائی سے ایک ’’کِل کورونا‘‘ (کورونا کو مارو) مہم شروع کرے گی۔
وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ہفتے کے روز اس وبائی مرض سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: دہلی میں کنٹینمنٹ زونز کی تعداد 417 تک جا پہنچی
نئی دہلی، جون 28: دہلی حکومت کی تازہ کاری کے مطابق دہلی میں COVID-19 کنٹینمنٹ زونز کی تعداد بڑھ کر 417 ہوگئی ہے، جب کہ قومی دارالحکومت میں اب تک تقریباً 2.45 لاکھ افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔
حکومت کے مطابق کنٹینٹمنٹ زونز کی تعداد ابھی اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: حکومت نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ڈیکسامیتھاسن دوا کے استعمال کی اجازت دی،…
ہفتہ کی صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 5،08،953 ہوگئی اور اموات کی تعداد 15،685 تک جا پہنچی ہے۔ کل معاملات میں سے 1،97،387 افراد ابھی بھی زیر علاج ہیں، جب کہ 2،95،880 افراد اس مرض سے صحت یاب ہوئے ہیں۔
ہندستانی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک کی جیلوں میں مسلمان اور ناخواندہ قیدیوں کی کثرت
حال ہی میں شہریت ترمیمی ایکٹ پر مہاراشٹر میں آئی جی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے آئی پی ایس عبد الرحمن ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں کہتے ہیں، ہمارے ملک کا کریمنل جسٹس سسٹم ہی کہیں نہ کہیں دلتوں، قبائلیوں اور اقلیتوں کے تئیں متعصب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چھوٹے جھگڑوں کو فرقہ وارانہ رنگ دے کرسیاسی فائدہ حاصل کیا جارہاہے
شہریت ترمیمی قانون مخالف مہم میں سرگرم اتر پردیش کے سماجی کارکنوں کے خلاف یوگی حکومت کے ذریعے جرمانہ وصولی کا کام پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ اس میں اتر پردیش کے کئی سماجی کارکنوں کے نام سمیت ایس آر دارا پوری کا نام بھی شامل ہے۔اس نوٹس کے بعد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پرسار بھارتی نے ’’ملک مخالف‘‘ کوریج کے لیے خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کو رکنیت منسوخ کرنے کی دھمکی دی
نئی دہلی، جون 27: پبلک براڈکاسٹر پرسار بھارتی نے مبینہ طور پر ’’ملک مخالف‘‘ کوریج کے لیے نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رکنیت منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
پرسار بھارتی، وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت ایک خودمختار ادارہ ہے اور دور درشن اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...