آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
زرعی قوانین: مرکز نے 30 دسمبر کو کسان یونینوں کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا
نئی دہلی، دسمبر 28: اے این آئی کی خبر کے مطابق مرکز نے کسان یونینوں کو 30 دسمبر کو تینوں متنازعہ زرعی قوانین پر اگلے دور کے مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔ اجلاس دوپہر 2 بجے قومی دارالحکومت میں وگیان بھون میں ہوگا۔
وزارت زراعت نے 40 کسان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب کے وکیل نے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مبینہ طور پر خود کشی کی، وزیر اعظم کے نام…
نئی دیلی، دسمبر 28: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق پنجاب کے ایک وکیل نے، جس نے دہلی کے ٹکری بارڈر پر نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا تھا، اتوار کی صبح کیڑے مارنے کی دوائی کھا کر خود کشی کرلی۔ ان کے پاس سے دو خطوط ملے، جن میں سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بین المذاہب شادیوں کو نشانہ بنانے والے قوانین نفرت کا ماحول پیدا کرتے ہیں: جے ڈی (یو) لیڈر
نئی دہلی، دسمبر 28: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے حلیف جنتا دل (یونائیٹیڈ) کے رہنما کے سی تیاگی نے اتوار کے روز بین المذاہب شادیوں کو نشانہ بنانے والی قانون سازی کی ضرورت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے قوانین ہی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’اپنی شرائط پر زندگی گزار سکتے ہیں‘‘: الہ آباد ہائی کورٹ نے بین المذاہب شادی کرنے والے جوڑے کو ساتھ…
اترپردیش، دسمبر 28: الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک 21 سالہ ہندو عورت کے معاملے میں، جس نے ایک مسلمان مرد سے شادی کی ہے، مشاہدہ کیا کہ اسے ’’اپنی شرائط پر اپنی زندگی بسر کرنے کا حق حاصل ہے۔‘‘ وہ اب اپنے شوہر کے ساتھ دوبارہ مل گئی ہے۔
18 دسمبر کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت نے ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر پر چھاپے کی ویڈیو فوٹیج محفوظ رکھنے کی ہدایت کی
نئی دہلی، دسمبر 28: ایک عدالت نے دہلی پولیس کو شمال مشرقی دہلی تشدد سے متعلق ایک مقدمے کے سلسلے میں وکیل محمود پراچہ کے دفتر کی تلاشی کی پوری ویڈیو فوٹیج کو محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
ڈیوٹی میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ادھو کمار جین نے حکم دیا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم مودی کے ریڈیو پروگرام ’’من کی بات‘‘ کے دوران کسانوں نے تھالی بجا کر احتجاج کیا
نئی دہلی، دسمبر 27: آج وزیر اعظم مودی کے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’’من کی بات‘‘ کے دوران دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کر رہے کسانوں نے تھالی بجا کر اپنا احتجاج درج کرایا۔
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق آج صبح دہلی کی سرحدوں پر کسانوں نے ایک جلوس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ریستورانوں کے لیے یہ بتانا لازمی ہوگا کہ پیش کیا جانے والا گوشت حلال ہے یا جھٹکا: جنوبی دہلی میونسپل…
نئی دہلی، دسمبر 27: بی جے پی کے زیرقیادت جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن نے ایک تجویز کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت اس کے دائرہ اختیار میں آنے والے ریستوراں اور گوشت کی دکانوں کے لیے یہ ظاہر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ جو گوشت فروخت کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی ایم ایل اے، سی ایم او نے عدالت میں جعلی کوویڈ 19 رپورٹ پیش کی، عدالت کے حکم پر مقدمہ درج
سنت کبیر نگر (اتر پردیش)، 27 دسمبر: مہدوال کے بی جے پی ایم ایل اے راکیش سنگھ بگھیل اور سنت کبیر نگر کے چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) ڈاکٹر ہرگو گووند سنگھ کے خلاف جعلی کوڈ رپورٹ تیار کرنے پر عدالت کے حکم پر دھوکہ دہی اور جعلسازی کا مقدمہ درج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: ’’کانگریس پرامن احتجاج کو خوں ریزی میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے‘‘، بی جے پی لیڈر کا…
نئی دہلی، دسمبر 27: بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری دشینت گوتم نے ہفتے کے روز یہ الزام لگایا کہ کانگریس کسانوں کے پُرامن احتجاج کو ’’خوں ریزی‘‘ میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ دشینت نے مزید الزام لگایا کہ پنجاب حکومت ریاست میں بی جے پی کارکنوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات متاثرین کا کہنا ہے کہ پولیس ایڈووکیٹ محمود پراچہ کو ہٹانے کے لیے ان پر دباؤ ڈال رہی ہے
نئی دہلی، دسمبر 26: نظام الدین ایسٹ میں دہلی پولیس (خصوصی سیل) کے ذریعے ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر پر چھاپے کے بعد دہلی فسادات کے بہت سے متاثرین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس ان پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ مقدمات واپس لے لیں یا ایڈووکیٹ محمود…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...