آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

فیس بک تنازعہ: دہلی اسمبلی پینل نے کارروائی کا آغاز کیا، کہا کہ جلد ہی فیس بک کے اعلی عہدیداروں کو…

نئی دہلی، اگست 26: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی اسمبلی کے امن اور ہم آہنگی سے متعلق پینل نے منگل کے روز فیس بک کے عہدیداروں کو ان الزامات کے سلسلے میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سوشل میڈیا کمپنی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: الیکشن کمیشن پر پولیس سے ووٹر لسٹ کی جانکاریاں شیئر کر نے کا الزام، کمیشن نے کیا انکار

نئی دہلی، اگست 25 :الیکشن کمیشن نے پیر کو ان الزامات کو مسترد کر دیا، جن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے دہلی فسادات سے متعلق گرفتاریوں کے لیے دہلی پولیس کے ساتھ ووٹر لسٹ سے جانکاریاں شیئر کی ہیں۔ دی وائر کی خبر کے مطابق کمیشن نے کہا کہ اس نے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پرشانت بھوشن کی سزا سے متعلق اپنا فیصلہ محفوظ کیا

نئی دہلی، 25 اگست: سپریم کورٹ نے تین گھنٹے کی سماعت کے بعد پرشانت بھوشن کی سزا سے متعلق اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 14 اگست کو چیف جسٹس ایس اے بوبڈے اور چار سابق چیف جسٹس کے خلاف اپنے ٹویٹس کے ذریعے عدلیہ کو بدنام کرنے کے لیے توہین عدالت کے…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کی نظربندی کو چیلینج کرنے والے درخواست پر سماعت 27 اگست تک…

الہ آباد، اگست 25: الہ آباد ہائی کورٹ نے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت ڈاکٹر کفیل خان کی نظربندی کو چیلینج کرنے والی درخواست پر سماعت 27 اگست تک ملتوی کردی۔ ڈاکٹر خان کو گذشتہ سال دسمبر میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: مرکزی حکومت آئین پر یقین نہیں رکھتی، فاروق عبداللہ نے کہا کہ انھیں موقع ملے تو وہ…

سرینگر، اگست 25: نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبد اللہ نے پیر کو دفعہ 370 کو منسوخ کرنے پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نئی دہلی یعنی مرکزی حکومت آئین پر یقین نہیں رکھتی ہے۔ دی ہندو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں سابق وزیر…
مزید پڑھیں...

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے پرشانت بھوشن کو معافی مانگنے پر غور کرنے کے لیے مزید 30 منٹ کا وقت…

نئی دہلی، اگست 25: عدالت عظمیٰ کے خلاف اپنے ٹویٹس پر معافی نہ مانگنے کے اپنے موقف پر ’’غور کرنے‘‘ کے لیے سپریم کورٹ نے آج معروف وکیل پرشانت بھوشن کو، جنھیں توہین عدالت کا مجرم قرار دیا گیا ہے، کو 30 منٹ کی مہلت دی ہے۔ اٹارنی جنرل کے کے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ میں پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 میں توہین عدالت کے معاملے کی سماعت 10 ستمبر کو ایک نئی بنچ…

نئی دہی، اگست 25: لائیو لا ڈاٹ اِن کے مطابق سپریم کورٹ نے معروف وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 کے توہین عدالت مقدمے کو ایک ’’مناسب بنچ‘‘ کے پاس بھیج دیا، جو 10 ستمبر کو اس معاملے میں سماعت کرے گا۔ بھوشن کے خلاف توہین عدالت کے دو مقدمات کی…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: 60،975 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 31.67 لاکھ ہو گئی

نئی دہلی، 25 اگست: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 60،975 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعدد  31،67،323 ہوگئی ہے۔ مجموعی تعداد میں سے 24،04،585 اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

آکسفورڈ کوویڈ 19 ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل آج سے پی جی آئی چندی گڑھ میں شروع ہوگا

نئی دہلی، اگست 25: پونے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے ذریعے کورونا وائرس کی آکسفورڈ ویکسین کے دوسرے مرحلے کا انسانی کلینیکل ٹرائل آج سے شروع ہونے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق صحت مند ہندوستانی بالغ افراد پر ’’کووی شیلڈ‘‘…
مزید پڑھیں...

پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے معافی مانگنے سے انکار کردیا، کہا کہ ایسا کرنا ’’میرے ضمیر کی توہین…

نئی دہلی، اگست 24: این ڈی ٹی وی کے مطابق وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے معافی مانگنے یا عدلیہ کے بارے میں اپنے بیانات سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔ بھوشن نے کہا کہ اپنے بیان سے پیچھے ہٹنا یا معافی مانگنا ’’میرے ضمیر کی توہین‘‘ کے…
مزید پڑھیں...