آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی فسادات: سابق آئی پی ایس افسر جولیو ربیرو نے دہلی پولیس سے منصفانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی…

نئی دہلی، ستمبر 13: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق ہندوستانی پولیس سروس کے سابق افسر جولیو ربیرو نے ہفتے کے روز دہلی کے کمشنر آف پولیس ایس این شریواستو کو خط لکھ کر دہلی فسادت سے متعلق تحقیقات پر سوال اٹھائے ہیں۔ ربیرو نے کہا کہ دہلی پولیس…
مزید پڑھیں...

بی ایس پی کے ایم ایل اے مختار انصاری کی اہلیہ اور اس کے بھائیوں کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ…

وارانسی، 13 ستمبر: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایم ایل اے مختار انصاری، جو پچھلے چار مہینوں سے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی زد میں ہیں، کو اس وقت ایک اور جھٹکا لگا جب غازی پور پولیس نے ان کی اہلیہ افشا انصاری اور اس کے بھائیوں شرجیل راجہ…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: 94،371 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجمموعی تعداد 47.5 لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی، ستمبر 13: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 94،371 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 47،54،356 ہوگئی ہے۔ وہیں 1,114 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 78،586 تک جا پہنچی…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں سیتارام یچوری، یوگیندر یادو اور جیاتی گھوش سمیت متعدد نامور…

نئی دہلی، 12 ستمبر: دہلی پولیس نے فروری میں ہوئے دہلی فسادات میں سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری، سوراج ابھیان کے رہنما یوگیندر یادو، معاشی ماہر جیاتی گھوش، دہلی یونی ورسٹی کے پروفیسر اور سماجی کارکن اپوروانند اور دستاویزی فلم…
مزید پڑھیں...

نفرت انگیز مواد کی پالیسی سے متعلق جاری تنازعہ کے دوران دہلی اسمبلی کے پینل نے فیس بک کے عہدیدار کو…

نئی دہلی، 12 ستمبر: دہلی اسمبلی کے ایک پینل نے فیس بک انڈیا کے نائب صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر اجیت موہن کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں انھیں 15 ستمبر کو ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے مبینہ طور پر ’’نفرت انگیز مواد پر قابو پانے کی…
مزید پڑھیں...

تقریر اور اظہار رائے کی آزادی قطعی حق نہیں: بمبئی ہائی کورٹ

ممبئی، ستمبر 12: بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ آئین کی دفعہ 19 کے تحت فراہم کردہ تقریر اور اظہار رائے کی آزادی کوئی قطعی حق نہیں ہے۔ عدالت نے یہ مشاہدہ ممبئی اور پال گھر پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ…
مزید پڑھیں...

پنجاب میں کسان تنظیمیں بڑے دھرنے دینے کے لیے متحد، بعض مظاہرین کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ان کے احتجاج…

جالندھر، ستمبر 12: کسان مزدور جدوجہد کمیٹی نے کوویڈ 19 قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ضلع ترن تارن میں دھرنا دیتے ہوئے مرکز اور ریاستی حکومت پر ان کے مظاہروں اور کوششوں کو خاموش کرنے اور دبانے کے لیے وبائی مرض کو استعمال کرنے کا الزام لگایا۔…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: 97،570 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 46.6 لاکھ کے پار، گذشتہ ایک…

نئی دہلی، ستمبر 12: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 97،570 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ یہ نہ صرف قومی بلکہ عالمی سطح پر کسی بھی ملک میں معاملات کی تعداد میں سب سے بڑا یومیہ اضافہ ہے۔…
مزید پڑھیں...

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے سدرشن نیوز پر یو پی ایس سی سے متعلق فرقہ وارانہ پروگرام نشر کرنے کی اجازت…

نئی دہلی، ستمبر 11: وزارت اطلاعات و نشریات نے سدرشن نیوز چینل کو سول سروسز میں ’’مسلمانوں کی دراندازی‘‘ پر ایک متنازعہ شو کو نشر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ’’بنداس بول‘‘ نامی یہ پروگرام اصل میں 28 اگست کو نشر ہونا تھا، لیکن دہلی ہائی کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

آسام سے ممبر پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے این ایچ آر سی سے سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ…

گوہاٹی، ستمبر 10: آسام سے لوک سبھا کے ممبر گورو گوگوئی نے ریاست میں شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج کے دوران ہوئے تشدد میں ہوئی پانچ افراد کی ہلاکت کے بارے میں قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) سے تازہ کاری طلب کی ہے۔ 9 ستمبر کو این…
مزید پڑھیں...