آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
’’آوازیں دبائی جا رہی ہیں‘‘: غازی آباد میں مقیم صحافی وکرم جوشی کے قتل پر ممتا بنرجی نے کی تعزیت
کولکاتا، جولائی 22: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے غازی آباد میں مقیم صحافی وکرم جوشی کے قتل پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں خوف کی فضا پیدا ہوگئی ہے اور ’’آوازیں دبائی جا رہی ہیں۔‘‘
ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ جوشی، جنھیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان سیاسی بحران: اشوک گہلوت کے بھائی کے گھر مبینہ کھاد گھوٹالہ میں ای ڈی نے مارا چھاپہ
نئی دہلی، جولائی 22: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے بھائی کی جائیداد پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے کھاد برآمد کرنے کے معاملے میں مبینہ گھوٹالے کے سلسلے میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’پولیس نے وکاس دوبے کو استعمال کیا اور پھر مار دیا‘‘، وکاس دوبے کی اہلیہ کا دعویٰ
لکھنؤ، 22 جولائی: اتر پردیش کے بدنام زمانہ گینگسٹر وکاس دوبے کے پولیس مقابلے میں مارے جانے کے بارہ دن بعد ان کی اہلیہ رچا دوبے نے عدالتی نظام پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو انصاف ملنے کے لیے پراعتماد ہیں، جسے پولیس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان سیاسی بحران: اسمبلی کے اسپیکر ہائی کورٹ کے ذریعے باغی ارکین اسبملی ے خلاف کارروائی مؤخر…
جے پور، جولائی 22: راجستھان اسمبلی کے اسپیکر سی پی جوشی نے کہا کہ وہ 19 باغی اراکین اسمبلی کو نااہلی کے نوٹسز پر کارروائی مؤخر کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔
آئینی بحران کو روکنے کے لیے اسپیکر ہائی کورٹ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 12 لاکھ کے قریب پہنچی، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے…
نئی دہلی، جولائی 22: ہندوستان میں گذشتہ روز کورونا وائرس کے 37،724 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 11،92،915 ہوگئی۔
وہیں 648 مزید اموات کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد بھی 28،732 تک جا پہنچی ہے۔
دریں اثنا دہلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فسادات سے متاثرہ شمال مشرقی دہلی کی ایک مسلم طالبہ نے سی بی ایس ای کے امتحانات میں نمایاں کامیابی…
نئی دہلی، جولائی 21: غیر سرکاری تنظیم ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن (ایچ ڈبلیو ایف) نے اپنے ایک پروجیکٹ وژن 2026 کے تحت، دہلی فسادات کا نشانہ بننے والی ایک ایسی مسلم لڑکی کے مستقبل کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے، جس نے اپنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ از خود نوٹس لیتے ہوئے سماجی کارکن اور وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف توہین عدالت کے الزام میں…
نئی دہلی، جولائی 21: انڈیا لیگل کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے سماجی کارکن اور پرشانت بھوشن اور سوشل میڈیا کمپنی ٹویٹر انڈیا کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئے توہین عدالت کی مجرنامہ کارروائی کے لیے مقدمے کا آغاز کیا۔
تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے بابری مسجد انہدام کیس کو ’’احمقانہ‘‘ کہتے ہوئے کیس بند کرنے کا…
نئی دہلی، جولائی 21: سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 1992 میں بابری مسجد انہدام کیس میں 24 جولائی کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے 92 سالہ بی جے پی رہنما اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی کو طلب کیاہے۔
ٹائمس ناؤ کی خبر کے مطابق اس معاملے میں راجیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوہاٹی جیل میں قید جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کوویڈ-19 سے متاثر، مثبت آئی رپورٹ
گوہاٹی، جولائی 21: گوہاٹی سنٹرل جیل کے ایک نامعلوم عہدیدار کے حوالے سے منگل کے روز دی انڈین ایکسپریس نے بتایا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام نے جیل میں کورونا وائرس کے لیے مثبت تجربہ کیا ہے۔
شرجیل شہریت ترمیمی قانون کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی حزب اختلاف کے زیر اقتدار تمام ریاستوں کی حکومت کو گرانے کی سازش کررہی ہے: ممتا بنرجی
کولکاتا، جولائی 21: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرقیادت مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ حزب اختلاف کے زیر اقتدار ریاستوں کی منتخب حکومتوں کو گرانے کے لیے مرکزی ایجنسیوں اور ’’پیسے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...