آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کسانوں کے احتجاج اور حزب اختلاف کی تنقید کے درمیان راجیہ سبھا میں آج زراعت سے متعلق بل منظوری کے لیے…
نئی دہلی، ستمبر 20: راجیہ سبھا آج ایک نہایت اہم اجلاس کے لیے تیار ہے کیوں کہ مرکزی حکومت اپوزیشن کی شدید تنقید اور کسانوں کے احتجاج کے درمیان متنازعہ زراعت بل راجیہ سبھا میں منظوری کے لیے پیش کرے گی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی حمایت کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند نے کاشتکاروں کی حمایت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے زراعت سے متعلق بلوں کو واپس لینے کا…
نئی دہلی، ستمبر 20: ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی سماجی و ثقافتی تنظیم جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے اس ہفتے لوک سبھا میں منظور کردہ زراعت سے متعلق اصلاحات کے تین بلوں پر کسانوں کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ بل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’زرعی بلوں سے کسانوں کو بچولیوں سے چھٹکارا ملے گا‘‘: وزیر اعظم مودی نے کسانوں سے اپوزیشن کی باتوں…
نئی دہلی، ستمبر 19: لوک سبھا میں زرعی اصلاحات کے تین بلوں کی منظوری کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ اس سے کسانوں اور فارم کے شعبے کو بچولیوں اور دیگر رکاوٹوں سے نجات دلانے میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم نے کسانوں کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں سے ’’لو جہاد‘‘ روکنے کے لیے قانون کی تشکیل پر غور…
لکھنؤ، 19 ستمبر: یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ محبت کے نام پر مذہب کی تبدیلیوں کی روک تھام کے لیے حکمت عملی تیار کریں اور ایک آرڈیننس لائیں۔
دی ٹربیون کے مطابق ایک عہدیدار نے الزام لگایا کہ ’’حالیہ دنوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی پولیس نے ایک معذور شخص کو زمین پر گھسیٹا، سخت تنقید کے بعد پولیس اہلکار کو فوری طور پر معطل…
لکھنؤ، ستمبر 19: اترپردیش کے قنوج ضلع میں ایک پولیس کانسٹیبل کو ایک معذور شخص کے ساتھ بدتمیزی کرنے اورے گھسیٹنے کے سبب معطل کردیا گیا ہے اور اس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس واقعے کی ویڈیو، جسے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے ’’زکوٰۃ فاؤنڈیشن‘‘ سے سدرشن ٹی وی کیس میں مداخلت کرنے کو کہا، سدرشن چینل نے مسلم…
نئی دہلی، ستمبر 19: سپریم کورٹ نے جمعہ کو زکوٰۃ فاؤنڈیشن نامی ایک غیر سرکاری تنظیم سے پوچھا، جو بڑی تعداد میں مسلمان طلبا کو سول سروسز کی تیاری کے لیے تربیت فراہم کرتی ہے، کہ وہ مبینہ طور پر دہشت گردی سے منسلک کچھ تنظیموں کی طرف سے اس کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سدرشن ٹی وی نے اپنے متنازعہ پروگرام کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس کی جاری سماعت کو براہ راست ٹیلی کاسٹ…
نئی دہلی، ستمبر 19: سپریم کورٹ میں قانونی کارروائی کا سامنا کر رہے سدرشن ٹی وی نے اس معاملے کی سماعت کو براہ راست ٹیلی کاسٹ کرنے کے لیے درخواست منتقل کی ہے۔
پندرہ ستمبر کو اعلیٰ عدالت نے یو پی ایس سی میں مسلمانوں کی کامیابی سے متعلق فرقہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این آئی اے نے مغربی بنگال اور کیرالہ کے مختلف مقامات سے القاعدہ کے نو مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار…
نئی دہلی، ستمبر 19: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے مغربی بنگال اور کیرالہ کے مختلف مقامات سے القاعدہ کے نو مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔
تفتیشی ایجنسی نے مغربی بنگال کے مرشد آباد اور کیرالا کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آئے 93 ہزار سے زیادہ نئے معاملات، مجموعی تعدا 53 لاکھ سے…
نئی دہلی، ستمبر 19: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 93،337 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 53،08،014 تک جا پہنچی ہے۔
وہیں 1،247 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حزب اختلاف کے رہنماؤں نے صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کر کے دہلی فسادات کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ…
نئی دہلی، ستمبر 18: حزب اختلاف کی جماعتوں کے پانچ رہنماؤں نے جمعرات کے روز صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور کمیشن آف انکوائری ایکٹ 1952 کے تحت شمال مشرقی دہلی فسادات کی عدالتی تحقیقات کے لیے ایک میمورنڈم پیش کیا، جس کی سربراہی یا تو ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...