آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہاتھرس: چندر شیکھر آزاد کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ یوپی پولیس نے بھیم آرمی کے چیف اور اس کے دہلی…

نوئیڈا (یوپی)، 30 ستمبر: دی ٹربیون کی خبر کے مطابق بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد اور اس کی دہلی یونٹ کے سربراہ ہمانشو بالمیکی کو اتر پردیش پولیس نے اس وقت حراست میں لے تھا جب وہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 19 سالہ دلت لڑکی کے اہل خانہ…
مزید پڑھیں...

2019 میں یوپی میں خواتین پر تشدد کے سب سے زیادہ واقعات، ہندوستان بھر میں روزانہ اوسطاً 87 عصمت دری…

نئی دہلی، ستمبر 30: منگل کو جاری کی جانے والی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی سالانہ رپورٹ ’’ہندوستان میں جرائم‘‘ 2019 کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان بھر میں 2019 کے دوران خواتین کے خلاف جرائم کے 4،05،861 واقعات رپورٹ ہوئے اور اترپردیش میں 59،853…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس اجتماعی زیادتی: متاثرہ کے لواحقین نے الزام لگایا کہ یوپی پولیس نے آدھی رات کو زبردستی اس کی…

ہاتھرس (یوپی)، 30 ستمبر: اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں دم توڑ جانے والی 19 سالہ دلت خاتون کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے آدھی رات کو زبردستی اس کی آخری رسوم ادا کرنے کی کوشش کی۔ تاہم مقامی پولیس…
مزید پڑھیں...

زرعی قوانین: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا کہنا ہے کہ دوسری ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی…

نئی دہلی، ستمبر 29: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ دیگر ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی پیداوار کو بیچنے میں فائدہ نہ اٹھائیں۔ کھٹر کا یہ بیان مرکزی…
مزید پڑھیں...

محبوبہ مفتی کو کب تک نظربند رکھا جاسکتا ہے؟: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے دو ہفتے کے اندر…

نئی دہلی، ستمبر 29: محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اور ان کے بھائی اپنی والدہ سے حراست میں مل سکتے ہیں۔ یہ حکم سپریم کورٹ نے آج ان کی بیٹی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیا، جس میں التجا نے پی ایس اے کے تحت جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی کی…
مزید پڑھیں...

ایمنسٹی انڈیا کا کہنا ہے کہ حکومت کے ذریعے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے سبب اس کو اپنا کام روکنا…

نئی دہلی، ستمبر 29: حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ دو سالوں سے جاری حکومتی کریک ڈاؤن اور حکومت کے ذریعے اس کے بینک کھاتوں کو منجمد کرنے کی وجہ سے اپنی کاروائیاں بند کردی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

اترپردیش کے ہاتھرس میں چار مردوں کی اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی دلت لڑکی کی دہلی کے اسپتال میں…

نئی دہلی، ستمبر 29: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق اترپردیش سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلت لڑکی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا، جسے ہاتھرس ضلع میں چار افراد نے دو ہفتے قبل اجتماعی زیادتی کا شکار بنایا تھا۔ متاثرہ لڑکی کو متعدد زخموں کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

تریسور کے رکن پارلیمنٹ نے زراعت سے متعلق نئے قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

نئی دہلی، 28 ستمبر: صدر رام ناتھ کووند کے ذریعے زراعت سے متعلق بلوں کو اپنی منظوری دینے کے ایک دن بعد کیرالہ کے تریسور سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ٹی این پرتھاپن نے آج سپریم کورٹ میں اس کو چیلنج کیا ہے۔ اپنی درخواست میں…
مزید پڑھیں...

نئے زرعی قوانین کسانوں کے لیے سزائے موت کے مترادف ہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 28 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے یہ الزام لگایا کہ زراعت سے متعلق قوانین کاشتکاروں کے لیے ’’سزائے موت‘‘ ہیں جن کی آواز کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کچل دیا گیا ہے۔ انھوں نے ٹویٹر پر کہا کہ ’’زراعت کے قوانین ہمارے کسانوں…
مزید پڑھیں...

آسام: سیلاب کی تیسری لہر میں ایک شخص ہلاک، 2.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

گوہاٹی (آسام)، ستمبر 28: ریاست میں سیلاب کی نئی لہر کی وجہ سے 219 دیہاتوں میں 2.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے جاری بارش نے سیلاب کی تازہ لہر کو متحرک کیا ہے۔ یہ ریاست میں اس سال…
مزید پڑھیں...