آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
’’احتجاج کا حق کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ نہیں ہو سکتا‘‘: سپریم کورٹ نے شاہین باغ احتجاج سے متعلق…
بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق آج سپریم کورٹ نے شاہین باغ احتجاج سے متعلق اس کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی نظرثانی کی درخواست کو مسترد کردیا اور اس موقف کا اعادہ کیا کہ دوسروں کے حقوق کو متاثر کرنے والے عوامی مقامات پر مسلسل طویل وقت تک احتجاج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا درجہ حاصل ہو جائےگا: امت شاہ
امت شاہ نے آج لوک سبھا میں جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل، 2021 پر بات کرتے ہوے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے پر ممبران پارلیمنٹ کے شکوک و شبہات پر بھی بات کی اور کہا کہ جموں و کشمیر کو صحیح وقت پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لوگوں کو عدالتوں کا رخ کرنے پر فیصلہ نہیں مل پاتا: رنجن گوگوئی
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق راجیہ سبھا ممبر اور سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ہندوستانی عدالتوں میں جاتا ہے تو انھیں فیصلے کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا انتظار کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس ویکسینیشن ختم ہوتے ہی سی اے اے نافذ کیا جائے گا: امت شاہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن کے پروگرام کے اختتام کے بعد شہریت ترمیمی قانون جلد از جلد نافذ ہوگا۔ انھوں نے یہ بات مغربی بنگال میں متوا برادری کے مضبوط گڑھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رکبر خان لنچنگ: مہلوک کے اہل خانہ نے عدالت پر ملزموں کی طرف داری کا الزام لگایا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…
دی وائر کی خبر کے مطابق 2018 میں راجستھا میں گائے کی اسمگلنگ کے شبہے میں مشتعل ہجوم کا نشانہ بننے والے مسلمان شخص رکبر خان کے اہل خانہ نے عدالت پر متعصبانہ طور پر سماعت کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ممتا بنرجی بھی ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی: امت…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ریاست میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی۔ معلوم ہو کہ مرکزی حکومت کی طرف سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پرائیویٹ سیکٹر کو گالی دینے کا کلچر اب قابل قبول نہیں ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز معیشت میں نجی شعبے کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نجی شعبے کو محض ووٹوں کے لیے ’’گالی دینے‘‘ کا کلچر اب قابل قبول نہیں ہے۔ لوک سبھا میں تقریر کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ’’اگر پبلک سیکٹر اہم ہے تو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مذہبی قائدین نے ملک میں باہمی محبت اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار…
ملک میں باہمی محبت، ہم آہنگی کو مستحکم کرنے کے لیے آرچ بشپ ہاؤس میں مختلف مذاہب کے ممتاز رہنماؤں کے ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ آرچ بشپ انل جوزف تھامس کوٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پر اس تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا کیوں کہ 1981 میں اسی دن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ہندوستانی قوانین پر عمل کرنا ہوگا‘‘: مرکز نے کچھ اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کے احکامات کی تعمیل کرنے سے…
مرکزی حکومت نے کچھ اکاؤنٹس بلاک کرنے کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر بدھ کے روز ٹویٹر کی سرزنش کی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو متنبہ کیا کہ اسے ٹویٹر کے اپنے قوانین اور رہنما اصولوں سے قطع نظر ’’مقامی قوانین‘‘ کا احترام کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: کسان یونین نے 18 فروری کو ملک بھر میں چار گھنٹے کے لیے ’’ریل روکو‘‘ احتجاج کا اعلان کیا
کسانوں کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ نے اعلان کیا ’’18 فروری کو دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان ملک گیر ’’ریل روکو‘‘ احتجاج کیا جائے گا۔ احتجاج کرنے والے کسانوں نے 14 فروری کو پلوامہ حملے کی یاد میں تقاریب کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ راجستھان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...