آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کسان احتجاج: اگر کسان قوانین کی معطلی پر راضی ہوں گے تبھی مرکزی حکومت بات چیت کا دوبارہ آغاز کرے گی،…
مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے بدھ کے روز کہا کہ مرکز زراعت کے تین نئے قوانین پر کسان یونینوں کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے لیکن صرف اس صورت میں جب وہ حکومت کی طرف سے اس قانون کو 18 ماہ کے لیے معطل کرنے کی پیش کش کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: سینئر شہریوں کو یکم مارچ سے کوویڈ 19 ویکسین دیا جائے گا، دیگر اہم خبریں
60 سے زیادہ عمر والے شہریوں، اور 45 سال سے زیادہ عمر والے ایسے افراد کو، جو دیگر بیماریوں کے شکار ہیں، یکم مارچ سے کورونا وائرس ویکسین دیا جائے گا۔ یہ ویکسینیشن 10،000 سرکاری مراکز اور 20،000 نجی مراکز پر کیا جائے گا۔
موٹیرا کے سردار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے ہندوستان کے ’’داخلی معاملات‘‘ سے متعلق آن لائن سیمیناروں کی اجازت لینے سے متعلق اپنا…
وزارت خارجہ نے بدھ کے روز گذشتہ ماہ جاری کردہ ایک متنازعہ حکم کو واپس لے لیا، جس کے تحت یونی ورسٹیوں اور پروفیسرز کو ’’حساس موضوعات‘‘، قومی سلامتی سے متعلق واقعات، یا ہندوستان کے داخلی معاملات سے متعلق آن لائن بین الاقوامی کانفرنسوں کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند کے تعلیمی بورڈ نے بین الاقوامی ویبینارز کو منضبط کرنے کے حکومت کے حکم کو شہریوں کی…
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی تعلیمی بورڈ (ایجوکیشن بورڈ) نے آن لائن بین الاقوامی کانفرنسوں/سیمینارز کے انعقاد سے پہلے عوامی طور پر مالی اعانت والے تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں سمیت تمام سرکاری اداروں کے لیے حکومت کی پیشگی منظوری کو لازمی قرار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال میں بی جے پی لیڈر راکیش سنگھ منشیات کے معاملے میں گرفتار
دی ہندو کی خبر کے مطابق بی جے پی لیڈر راکیش سنگھ کو منگل کے روز مغربی بنگال کے مشرقی بردوان ضلع سے منشیات ضبط کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بی جے پی یوتھ ونگ کی لیڈر پامیلا گوسوامی نے، جنھیں 19 فروری کو 90 گرام کوکین لے جانے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: عدالت نے دشا روی کو ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے بغاوت نہیں ہے، دیگر اہم خبریں
دشا روی کو کسان احتجاج سے متعلق ’’ٹول کٹ‘‘ کیس میں ضمانت ملی۔ چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے حکم نامے میں کہا کہ شہریوں کو ’’صرف حکومت سے اختلاف رائے کرنے کے سبب‘‘ جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔
بی جے پی نے گجرات کے تمام چھ شہری اداروں کو بڑے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’شہریوں کو محض حکومت سے اختلاف رائے کی بنا پر جیل میں نہیں ڈالا جاسکتا‘‘، عدالت نے ماحولیاتی کارکن…
ایڈیشنل سیشن جج دھرمیندر رانا نے منگل کے روز کسان احتجاج سے متعلق ’’ٹول کٹ‘‘ کیس کے سلسلے میں 22 سالہ ماحولیاتی کارکن دشا راوی کو ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعہ شیئر کی گئی اور ترمیم شدہ ’’ٹول کٹ‘‘ نے کسی قسم کے تشدد کا مطالبہ نہیں کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: راکیش ٹکیت نے پارلیمنٹ تک مارچ کرنے کا انتباہ دیا، کہا کہ اس بار 40 لاکھ ٹریکٹر ہوں گے…
پی ٹی آئی کے مطابق بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے منگل کو کہا کہ اگر مرکز تینوں زرعی قوانین کو منسوخ نہیں کرتا ہے تو کسان پارلیمنٹ تک مارچ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ اس مارچ کا اعلان کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے اور کسانوں کو تیار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں دہلی پولیس نے جموں سے سینئر کسان رہنما کو گرفتار کیا
دی ٹربیون کی خبر کے مطابق دہلی پولیس نے 26 جنوری کو کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران لال قلعہ میں ہونے والے تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک سینیئر کسان لیڈر سمیت دو افراد کو جموں سے گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے مظفر نگر میں مرکزی وزیر کی موجودگی میں بی جے پی اور آر ایل ڈی کے حامیوں کے مابین تصادم
پیر کو مظفر نگر کے سورام گاؤں میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ لوک دل کے حامیوں کے درمیان اس وقت جھڑپ ہوئی جب مرکزی وزیر سنجیو بلیان ایک پروگرام کے لیے وہاں پہنچے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...