آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بھارت بایوٹیک کو 2-18 سال کی عمر کے بچوں پر ’کوویکسین‘ کے کلینیکل ٹرائلز کی منظوری ملی
ملک کے ڈرگس کنٹرولر جنرل نے آج بھارت بایوٹیک کو دو سے 18 سال کی عمر کے بچوں پر اس کی کورونا وائرس ویکسین ’کوویکسین‘ کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ ویکسین ملک میں بچوں پر ٹیسٹ کی جانے والی پہلی ویکسین ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں 3.62 لاکھ نئے کیسز، 4،120 اموات
ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا نے دو سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے بھارت بایوٹیکس کی ویکسین کوویکسن کے کلینیکل ٹرائلز کی منظوری دے دی۔ یہ ٹرائلز 525 صحتمند رضاکاروں پر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وژن 2026 نے ابوالفضل انکلیو جامعہ نگرمیں ‘کووڈ فیلڈ اسپتال’ کا افتتاح کیا
’دی اسکالراسکول' ابوالفضل انکلیو جامعہ نگر میں آج الشفا ہاسپٹل کے تحت کرونا کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک الگ سے 'کووڈ فیلڈ اسپتال' کا جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ 50 بستروں والا اسپتال یقیناً…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار اور یوپی کے بعد اب مدھیہ پردیش کی کنج ندی میں بہتی ہوئی لاشیں ملیں
دھرم پور تھانہ کے تحت نادان پور گاؤں میں کنج ندی میں یہ بہتی ہوئی لاشیں دیکھی گئیں۔ گاؤں والوں نے دعوی کیا کہ انھوں نے لاشوں کے بارے میں مقامی انتظامیہ کو بتایا لیکن کسی نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار: مشتبہ کووڈ متاثرین کی 71 لاشیں گنگا ندی میں بہتی ہوئی ملیں
آج صبح تک بہار کے ضلع بکسر کے موضع چوسا میں گنگا میں تیرتے پائے گئے 71 مشتبہ COVID-19 متاثرین کی لاشیں بازیافت کی گئیں، جن میں سے کچھ کو منگل کی صبح تک ضلعی انتظامیہ کے ذریعے ہٹایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگال میں بی جے پی کے تمام 77 ممبران اسمبلی کو سنٹرل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی: رپورٹ
این ڈی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ مغربی بنگال میں بی جے پی کے تمام نو منتخب اراکین اسمبلی کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر مرکزی سیکیورٹی فورسز کا تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آکسیجن بحران: آکسیجن سپلائی میں رکاوٹ کے سبب آندھرا پردیش کے ایک اسپتال میں 11 مریضوں کی موت
میڈیکل آکسیجن کی فراہمی میں خلل پیدا ہونے کے بعد پیر کو آندھراپردیش کے چتوڑ ضلع کے تروپتی کے ایک اسپتال میں کووڈ 19 کے گیارہ مریض دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ہم اس لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے‘‘: کیرالہ ہائی کورٹ نے مریضوں سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے کے لیے…
ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق کوچی کے نجی اسپتال میں علاج کروانے کی ایک شخص کی اپنی روداد سناتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جسٹس دیون رام چندرن اور جسٹس کوثر اڈپّاگتھ کے بنچ نے اس معاملے کا از خود نوٹس لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلور کے شہری ادارے نے بی جے پی لیڈر تیجسوی سوریہ کے الزامات پر فرقہ وارانہ طور پر معطل کیے گئے 11…
ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق بنگلور کے شہری ادارہ کے حکام نے بتایا کہ وہ کورونا وائرس وار روم کے 16 مسلمان ملازمین میں سے 11 کو بحال کردیں گے، جنھیں بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر تیجسوی سوریہ کے ذریعے فرقہ وارانہ خطوط پر بستر مختص کرنے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’بے خبر نیند سے جاگو‘‘: آئی ایم اے نے مرکز پر ’’مناسب اقدامات‘‘ نہ کرنے کا الزام لگایا، مرکزی حکومت…
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہفتے کے روز کہا کہ مرکزی وزارت صحت کورونا وائرس وبائی امراض کی دوسری لہر سے نمٹنے میں ’’انتہائی سستی‘‘ کا مظاہرہ کر رہی ہے اور ’’نامناسب اقدامات‘‘ کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...