آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
نیپال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کیا، نومبر میں نئے انتخابات کا اعلان
آدھی رات کے بعد جاری کیے گئے ایک صدارتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’صدر نے ایوان نمائندگان کو تحلیل کرتے ہوئے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا 12 نومبر کو اور دوسرے مرحلے کا 19 نومبر کو انعقاد کرنے کا حکم دیا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: کسان یونینوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا
مودی کو لکھے گئے ایک خط میں 40 کسان یونینوں کی مشترکہ تنظیم، سنیکت کسان مورچہ نے کہا ہے کہ وہ اس لڑائی سے باز نہیں آئے گی کیوں کہ یہ مظاہرین کے لیے زندگی اور موت کا سوال ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے اسٹاک کی عدم دستیابی اور ویکسینیشن کے لیے ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کو نظرانداز کیا،…
اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق سریش جادھو نے الزام لگایا کہ حکومت نے ویکسین کے دستیاب ذخائر کو خاطر میں نہیں لیا اور ویکسینیشن کے مراحل طے کرنے کے دوران عالمی ادارۂ صحت کے رہنما اصولوں کو نظرانداز کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: جیل میں قید کارکن اکھل گوگوئی نے ایم ایل اے کے عہدے کا حلف لیا، اسمبلی میں ہراساں کیے جانے کا…
دی انڈین ایکسپریس کے مطابق گوگوئی، جنھوں نے حال ہی میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں سبساگر حلقہ میں کامیابی حاصل کی تھی، آسام کی تاریخ کے پہلے ایسے شخص ہیں جنھوں نے جیل میں رہتے ہوئے الیکشن میں جیت حاصل کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اعلی عدالتوں کو ایسے احکامات کی منظوری سے گریز کرنا چاہیے جن…
جسٹس ونیت سرن اور بی آر گوائی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے یہ مشاہدہ اترپردیش میں کوویڈ 19 انتظام کے سلسلے میں اس ہفتے کے شروع میں الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر روک لگاتے ہوئے کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آہ میرے فلسطینی بھائیو اور بہنو!
ہم دنیا والوں کو یہ دلیل بھی نہیں دے پا رہے ہیں کہ فلسطین محض مسلمان قوم کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ تہذیب عالم کا ایک ایسا مسئلہ ہے جب تک اسے حل نہیں کیا گیا تب تک انسانیت کی روح مجروح ہوتی رہے گی۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم نے آپ سے ہر قسم کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: ’’ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں‘‘، کسانوں نے سنٹر سے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ…
پی ٹی آئی کے مطابق تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے مرکز کو انتباہ کیا ہے کہ وہ ’’ان کے صبر کا امتحان نہ لے‘‘ اور مذاکرات کا آغاز کرے اور ان کے مطالبات کو قبول کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مودی کے ساتھ کوویڈ سے متعلق اجلاس کے دوران وزراے اعلیٰ ’’کٹھ پتلیوں کی طرح بیٹھے‘‘ رہے: ممتا بنرجی
دی انڈین ایکسپریس کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورت حال پر ملاقات میں دیگر ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ ’’کٹھ پتلیوں کی طرح بیٹھے رہے‘‘ اور انھیں بولنے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلیک فنگس: مرکزی حکومت نے ریاستوں سے ’’بلیک فنگس‘‘ کو وبائی امراض ایکٹ کے تحت ایک قابل شناخت بیماری…
مرکزی وزارت صحت نے آج تمام ریاستوں اور مرکزی علاقوں کو خط لکھا اور کہا کہ وہ پوسٹ کوویڈ امراض سے متعلق ’’بلیک فنگس‘‘ کو وبائی امراض ایکٹ 1897 کے تحت قابل شناخت بیماری قرار دیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: شرجیل عثمانی کے خلاف اپنے ٹویٹس کے ذریعے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ہندوتوا…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع جالنا کی پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طلبا رہنما شرجیل عثمانی کے خلاف مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...