آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

میرٹھ میں ہندوتوا تنظیموں نے مسلمانوں کے سماجی و معاشی بائیکاٹ کی اپیل کی، تحقیقات کا حکم دیا گیا

اترپردیش، جنوری 17: میرٹھ پولیس نے 10 جنوری کو اترپردیش کے میرٹھ شہر میں چودھری چرن سنگھ یونی ورسٹی میں منعقدہ ’’ہندو پنچایت‘‘ اجلاس میں شریک مقررین کے مبینہ اشتعال انگیز اور غیر آئینی بیانات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اس اجلاس میں شریک…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے پہلے دن تقریباً 2 لاکھ افراد کو ویکسین دیا گیا، وزیر اعظم…

ملک میں کورونا وائرس ویکسینیشن کے پہلے دن 1 لاکھ 91 ہزار سے زائد ٹیکے لگائے گئے۔ وزیر صحت کا کہنا ہے کہ یہ ’’زبردست راحت‘‘ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ویکسین کی دوسری خوراک کو نظرانداز نہ کریں اور کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے وزراے اعلیٰ لوگوں میں کم مقبول ہیں، راہل گاندھی کی مقبولیت ان سے بھی کم: سروے

نئی دہلی، 16 جنوری: آئی این ایس سی- ووٹر اسٹیٹ آف نیشن 2021 کے سروے کے مطابق 10 انتہائی مقبول وزرائے اعلی میں سے سات حزب اختلاف کی جماعتوں سے ہیں، جب کہ بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 10 وزراء میں سے سات بی جے پی/این ڈی اے اتحاد سے…
مزید پڑھیں...

اے پی سی آر نے ایم پی میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے لیے حکومت کی مبینہ نرمی اور لاقانونیت کو ذمہ دار…

مدھیہ پردیش، جنوری 16: ریاست میں مسلم اکثریتی علاقوں میں رام مندر کے نام پر بھگوا تنظیموں کے فرقہ وارانہ غنڈوں کو ہنگامہ آرائی کرنے کی اجازت دینے میں شیو راج سنگھ چوہان کی سربراہی میں پولیس اور بی جے پی کی زیرقیادت مدھیہ پردیش حکومت کی…
مزید پڑھیں...

ٹی آر پی گھوٹالہ: ارنب گوسوامی اور بی اے آر سی کے سابق چیف ایگزیکیٹو کی واٹس ایپ چیٹس لیک، حیران کن…

نئی دہلی، 16 جنوری: ٹی آر پی گھوٹالہ کے معاملے میں ممبئی پولیس کی جانب سے دائر ایک ضمنی چارج شیٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بی اے آر سی) کے سابق چیف ایگزیکیٹو آفیسر پرتھو داس گپتا نے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف…
مزید پڑھیں...

صدرم جمہوریہ نے رام مندر کے لیے 5 لاکھ سے زیادہ کا عطیہ کیا

نئی دہلی ، 16 جنوری: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے جمعہ کے روز ایودھیا میں اپنے خاندان والوں کی جانب سے رام مندر کی تعمیر کے لیے 5 لاکھ سے زیادہ کا عطیہ کیا۔ وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے جمعہ کو رام مندر کی تعمیر کے لیے ملک بھر میں فنڈ…
مزید پڑھیں...

این آئی اے نے کسان یونین کے رہنما کو تفتیش کے لیے طلب کیا، کسان رہنما نے اسے احتجاج کو بدنام کرنے کی…

نئی دہلی، جنوری 16: قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے لوک بھلائی انصاف ویلفیئر سوسائٹی (ایل بی آئی ڈبلیو ایس) کے صدر بلدیو سنگھ سرسہ کو ایک کالعدم تنظیم سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) سے متعلق درج ایک مقدمے کے معاملے میں تفتیش کے لیے طلب کیا…
مزید پڑھیں...

کیا ملک کو پھرنفرت کی آگ میں جھونکنے کی تیاری ہے؟

دعوت نیوز دلی بیورورام مندر تعمیر کے چندے کے نام پر مدھیہ پردیش میں نکالے گئے جلوسوں کے ذریعہ مسلمانوں کے گھروں، مسجدوں اور عیدگاہوں کو نشانہ بنانے کے کئی معاملے سامنے آنے کے بعد سماجی تنظیم یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ اور ایسوسی ایشن فار…
مزید پڑھیں...

کسان یونینیں حکومت کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گی: کسان رہنما

نئی دہلی، 14 جنوری: بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے آج کہا کہ مظاہرہ کرنے والی کسان یونینیں حکومت سے مذاکرات کے نویں دور میں شرکت کریں گی اور اس بات پر زور دیا کہ تعطل کو حل کرنے اور احتجاج ختم کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ بات چیت…
مزید پڑھیں...

1200 سے زائد وکلا نے محمود پراچا کے دفتر پر چھاپہ مارنے والے دہلی پولیس کے افسروں اور جج کے خلاف…

نئی دہلی، جنوری 14: 1200 سے زیادہ وکلاء نے گذشتہ ماہ ایڈووکیٹ محمود پراچا کے دفتر پر چھاپے مارنے والے پولیس افسران اور اس کی اجازت دینے والے جج کے خلاف ’’سخت کارروائی‘‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک درخواست پر دستخط کیے۔ سینئر وکلاء پرشانت…
مزید پڑھیں...