آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بی جے پی نے اتر پردیش ضلع پنچایت صدر انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کی، اکھلیش یادو نے بھگوا پارٹی…

این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتے کے روز اتر پردیش میں ڈسٹرکٹ پنچایت چیف کے عہدوں پر انتخابات میں75 میں سے 67 سیٹوں پر جیت حاصل کرتے ہوئے زبردست کامیابی کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں...

انلاکنگ: دہلی میں پیر کے روز سے تماشائیوں کے بغیر اسٹیڈیم اور کھیلوں کے احاطے دوبارہ کھولنے کی…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی حکومت نے شہر میں اسٹیڈیم اور کھیلوں کے کمپلیکسز کو بغیر تماشائیوں کے پیر سے دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے، کیوں کہ حکام نے کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں میں نرمی کی ہے۔
مزید پڑھیں...

فرانس نے بھارت کے ساتھ رافیل معاہدے کی عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا: فرانسیسی میڈیا

فرانسیسی ویب سائٹ میڈیاپارٹ کی خبر کے مطابق ایک فرانسیسی جج کو مقرر کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ 59،000 کروڑ روپے کے رافیل لڑاکا طیارے کے معاہدے میں مبینہ طور پر ’’بدعنوانی اور جانبداری‘‘ کے معاملے میں انتہائی حساس ’’عدالتی تحقیقات کی…
مزید پڑھیں...

میرے کیس سے ثابت ہوتا ہے کہ انسداد دہشت گردی قانون یو اے پی اے کا غلط استعمال ہورہا ہے: اکھل گوگوئی

حقوق کے کارکن اور آسام کے ایم ایل اے اکھل گوگوئی نے جمعہ کے روز کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت ان کی قید سے ثابت ہوا کہ انسداد دہشت گردی قانون کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...

یو اے پی اے کے دوسرے کیس میں بھی اکھل گوگوئی کو رہا کیا گیا، آج ہی جیل سے باہر آنے کا امکان

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ایک خصوصی این آئی اے عدالت نے کارکن اور آسام کے ایم ایل اے اکھل گوگوئی کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت دائر دو مقدمات میں انھیں بری کردیا۔
مزید پڑھیں...

11 سال کے بعد یو اے پی اے کے الزام سے بری ہونے والا کشمیری شخص وطن واپس پہنچا

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جموں و کشمیر کے سرینگر میں ریناوری سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ بشیر احمد بابا کو 23 جون کو گجرات پولیس کے ذریعے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار ہونے کے گیارہ سال بعد بری ہو کر گھر واپس لوتے ہیں۔ ان پر سخت غیر…
مزید پڑھیں...

ریاستیں 31 جولائی تک تارکین وطن مزدوروں کے لیے ’’ایک قوم، ایک راشن‘‘ اسکیم پر عمل درآمد کریں: سپریم…

لائیو لاء کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور مرکزی علاقوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ’’ایک قوم، ایک راشن کارڈ‘‘ اسکیم کو 31 جولائی تک نافذ کریں۔ اس اسکیم سے لوگوں کو عوامی تقسیم کے نظام سے رعایتی خوراک حاصل کرنے کی اجازت ملے گی چاہے…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ زکوٰۃ فاؤنڈیشن نے مالی اعانت کے خواہش مند مسلم خاندانوں کے لیے ویکسین لگوانے کی شرط رکھی،…

ویکسین سے متعلق ہچکچاہٹ اور افواہوں کو ختم کرنے کی غرض سے چھتیس گڑھ زکوٰۃ فاؤنڈیشن (سی زیڈ ایف) نے زکوٰۃ کی رقم سے مالی مدد لینے سے قبل ضرورت مند مسلم خاندانوں کے لیے کووڈ 19 ویکسین لینے کی لازمی شرط متعین کر دی ہے۔
مزید پڑھیں...