آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’پولیس نے ہمیں مسجد کے دروازے بند کرنے پر مجبور کیا‘‘: حکام کے ذریعے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں…

جمعہ کے روز سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں اجتماعی نماز کی اجازت نہیں دی گئی۔ خواتین مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر رو پڑیں۔ دور دراز علاقوں سے عقیدت مند طویل عرصے کے بعد جامع مسجد میں نماز پڑھنے کی امید لے کر پرانے سرینگر شہر پہنچے…
مزید پڑھیں...

’’میں ایک کل وقتی کانگریس صدر ہوں‘‘: سونیا گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کہا

پارٹی کے اندرونی ناقدین کو نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج صبح نئی دہلی میں پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں صاف صاف تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ’’کل وقتی پارٹی کی صدر‘‘ ہیں۔
مزید پڑھیں...

یوپی کے وزیر نے لکھیم پور کھیری تشدد میں ہلاک ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی، لیکن…

اتر پردیش کے وزیر قانون برجیش پاٹھک نے بدھ کے روز اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو تشدد میں ہلاک ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی لیکن ہلاک ہونے والے کسانوں کے اہل خانہ سے نہیں ملے۔
مزید پڑھیں...

گجرات میں تبدیلی مذہب مخالف قانون کے تحت دائر پہلے مقدمے گرفتار چار افراد کو ضمانت ملی، شکایت درج…

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق گجرات میں شادی کے ذریعے جبری مذہب تبدیل کرنے کے خلاف ترمیم شدہ قانون کے تحت دائر کیے گئے پہلے کیس کے سلسلے میں گرفتار چار افراد کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: عدالت نے مقدمات میں ’’الجھے ہوئے طرز عمل‘‘ کے لیے پولیس کو کھری کھوٹی سنائی

دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو پولیس کی سرزنش کی کہ وہ فروری 2020 میں شہر میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق کیس میں استغاثہ کے ساتھ صحیح طور پر ہم آہنگی نہیں کر رہی ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اس کیس میں ملوث پولیس افسران ’’الجھا ہوا طرز…
مزید پڑھیں...

سرکاری نوکریوں میں ‘لیٹرل انٹری’ بی جے پی-آر ایس ایس کا پسماندہ طبقات کے حقوق چھیننے کی…

کانگریس اور پسماندہ طبقہ کے رہنماؤں نے نریندر مودی حکومت کے ذریعے پرائیویٹ سیکٹر سے 31 افراد کو مرکزی حکومت میں مختلف محکموں میں اہم عہدوں پر بھرتی کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہائی کورٹ نے ایک مسلمان کی ماب لنچنگ کے ملزم کو قبل از حراست ضمانت دینے سے انکار کیا

تریپورہ ہائی کورٹ نے ایک ایسے شخص کو گرفتاری سے قبل ضمانت دینے کی درخواست مسترد کر دی جو مبینہ طور پر ایک ایسے ہجوم کا حصہ تھا جس نے جون میں 18 سالہ سیف الاسلام کو اس شبہ میں قتل کر دیا تھا کہ وہ مویشیوں کی اسمگلنگ کر رہا تھا۔
مزید پڑھیں...

ساورکر نے مہاتما گاندھی کے کہنے پر رحم کی درخواست لکھی تھی، راجناتھ سنگھ کا دعویٰ

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ہندوتوا کے نظریہ ساز ونایک دامودر ساورکر نے انگریزوں کے سامنے رحم کی درخواست مہاتما گاندھی کی تجویز پر پیش کی تھی۔
مزید پڑھیں...