آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بہار اور یوپی کے بعد اب مدھیہ پردیش کی کنج ندی میں بہتی ہوئی لاشیں ملیں

دھرم پور تھانہ کے تحت نادان پور گاؤں میں کنج ندی میں یہ بہتی ہوئی لاشیں دیکھی گئیں۔ گاؤں والوں نے دعوی کیا کہ انھوں نے لاشوں کے بارے میں مقامی انتظامیہ کو بتایا لیکن کسی نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
مزید پڑھیں...

بہار: مشتبہ کووڈ متاثرین کی 71 لاشیں گنگا ندی میں بہتی ہوئی ملیں

آج صبح تک بہار کے ضلع بکسر کے موضع چوسا میں گنگا میں تیرتے پائے گئے 71 مشتبہ COVID-19 متاثرین کی لاشیں بازیافت کی گئیں، جن میں سے کچھ کو منگل کی صبح تک ضلعی انتظامیہ کے ذریعے ہٹایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

بنگال میں بی جے پی کے تمام 77 ممبران اسمبلی کو سنٹرل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی: رپورٹ

این ڈی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ مغربی بنگال میں بی جے پی کے تمام نو منتخب اراکین اسمبلی کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر مرکزی سیکیورٹی فورسز کا تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

’’ہم اس لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے‘‘: کیرالہ ہائی کورٹ نے مریضوں سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے کے لیے…

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق کوچی کے نجی اسپتال میں علاج کروانے کی ایک شخص کی اپنی روداد سناتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جسٹس دیون رام چندرن اور جسٹس کوثر اڈپّاگتھ کے بنچ نے اس معاملے کا از خود نوٹس لیا۔
مزید پڑھیں...

بنگلور کے شہری ادارے نے بی جے پی لیڈر تیجسوی سوریہ کے الزامات پر فرقہ وارانہ طور پر معطل کیے گئے 11…

ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق بنگلور کے شہری ادارہ کے حکام نے بتایا کہ وہ کورونا وائرس وار روم کے 16 مسلمان ملازمین میں سے 11 کو بحال کردیں گے، جنھیں بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر تیجسوی سوریہ کے ذریعے فرقہ وارانہ خطوط پر بستر مختص کرنے کے…
مزید پڑھیں...

’’بے خبر نیند سے جاگو‘‘: آئی ایم اے نے مرکز پر ’’مناسب اقدامات‘‘ نہ کرنے کا الزام لگایا، مرکزی حکومت…

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہفتے کے روز کہا کہ مرکزی وزارت صحت کورونا وائرس وبائی امراض کی دوسری لہر سے نمٹنے میں ’’انتہائی سستی‘‘ کا مظاہرہ کر رہی ہے اور ’’نامناسب اقدامات‘‘ کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ انتخابات میں بی جے پی کی شکست پر ویڈیو شائع کرنے کے سبب فیس بک نے معروف ملیالی شاعر کے…

ذرائع کے مطابق حالیہ اختتام پذیر کیرالہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہار کا مذاق اڑانے والی ویڈیو شائع کرنے کے بعد فیس بک نے ہفتہ کے روز معروف ملیالی شاعر کے سچیدانندن کا فیس بک پیج 24 گھنٹے کے لیے معطل کردیا۔
مزید پڑھیں...

ہندوستان اندرا گاندھی اور جواہر لال نہرو کے ذریعہ کیے گئے ترقیاتی کاموں کے سہارے ہی جی رہا ہے: شیو…

شیوسینا نے ہفتہ کے روز کہا کہ گذشتہ 70 سالوں میں گذشتہ وزرائے اعظم کے بنائے گئے نظام پر ہی ہندوستان کی کورونا وائرس وبائی بیماری کے خلاف لڑائی کا انحصار ہے۔ یہ تبصرہ پارٹی کے ترجمان میگزین ’’سامنا‘‘ کے ایک اداریے میں نریندر مودی حکومت پر…
مزید پڑھیں...

مثبت کوویڈ 19 رپورٹ اسپتالوں میں داخلے کے لیے لازمی نہیں: وزارت صحت

وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس مریض کو انفیکشن ہونے کا شبہ ہے اسے کوویڈ 19 کیئر سنٹر کے مشتبہ وارڈ میں داخل کیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’کسی بھی مریض کو کسی بھی وجہ سے خدمات سے انکار نہیں کیا جائے گا۔ اس میں آکسیجن یا…
مزید پڑھیں...