آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن بغیر بحث کے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا بل منظور کر لیا گیا
متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا ایک بل آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ان کی حکومت تمام سوالات کے جوابات پر تبادلۂ خیال اور جواب دینے کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ میں تین کشمیری تاجروں پر حملہ، مبینہ طور پر انھیں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا…
پولیس نے اس معاملے میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ افسران نے کہا کہ رانچی میں دو ہفتوں میں کشمیری تاجروں کے خلاف اس طرح کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: مرکزی حکومت بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے گی، دیگر…
تریپورہ شہری انتخابات میں بی جے پی نے 222 میں سے 217 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، ترنمول نے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہوگا، مرکزی حکومت زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج شروع ہوگا اور توقع ہے کہ مرکزی حکومت پہلے دن ہی متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے ایک بل پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس: بی جے پی کی اتحادی این پی پی نے سی اے اے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا
نیشنل پیپلز پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اگاتھا سنگما نے اتوار کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے این ڈی اے کی میٹنگ کے دوران شہریت (ترمیمی) ایکٹ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: کسانوں نے پیر کو پارلیمنٹ تک مارچ کے اپنے منصوبے کو موخر کیا
کسان ایکتا مورچہ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیل کے سربراہ بلجیت سنگھ نے آج کہا کہ تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے 29 نومبر کو طے شدہ پارلیمنٹ کی طرف اپنا مارچ موخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان میں دلت شخص کی بارات پر پولیس کی موجودگی کے باوجود پتھراؤ
ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق جمعرات کی شام راجستھان کے جے پور ضلع کے ایک گاؤں میں لوگوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ایک دلت شخص کی بارات پر اس لیے پتھراؤ کیا کہ وہ گھوڑی پر سوار تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے توہین مذہب کے خلاف قانون کا مطالبہ کیا
بورڈ نے مسلمانوں سے یہ بھی کہا کہ وہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن کے مفاد میں بین المذاہب شادیوں سے گریز کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہری ادارے کی جانب سے ٹھیلوں کو ضبط کرنے کے بعد احمد آباد میں نان ویج کھانے کے سامان بیچنے والے…
گجرات کے احمد آباد شہر کے خوانچہ فروشوں نے میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ ان کے ہتھ کارٹس کو ضبط کیے جانے کے بعد گجرات ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر سلمان خورشید کی کتاب کی اشاعت اور فروخت پر پابندی لگانے سے انکار کر…
ایودھیا فیصلے پر یہ کتاب نومبر میں ایک تنازعہ کا مرکز بنی رہی ہے کیوں کہ اس میں دہشت گرد گروپس آئی ایس آئی ایس اور بوکو حرام سے ’’ہندوتوا کے ایک مضبوط ورژن‘‘ کا موازنہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...