آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

یونا نی طریقہ علاج حکومت کی بے توجہی کا شکار

طب یونانی کے لیے علیحدہ بورڈ کے قیام کے مطالبے کے ساتھ طبی کانگریس نے وزیر اعظم کو ایک تحریری میمورنڈم بھیجا تھا۔ پی ایم او آفس نے ہمارے میمورنڈم کو وزرات آیوش میں بھیجا ہے لیکن وہاں سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ لیکن ہماری جدوجہد…
مزید پڑھیں...

’موکنایک‘ : مینا کوٹوال کا دلت سماج کے مسائل اجاگر کرنے کا عزم

افروز عالم ساحل ۳۱ جنوری ۱۹۲۰ کو محض ۲۹ سال کی عمر میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے ’موکنایک‘ کے نام سے ایک مراٹھی پندرہ روزہ اخبار شروع کیا تھا۔ اس کا مقصد معاشرے کے مظلوموں، پسماندوں اور خاص طور پر اچھوتوں کو بیدار کرنا اور ان کے مسائل…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو اسمبلی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کی

انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق تمل ناڈو اسمبلی نے آض شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک قرارداد منظور کی۔ وزیراعلیٰ ایم کے سٹالن نے کہا کہ یہ قانون امتیازی ہے کیوں کہ اس میں سری لنکا کے تامل مہاجرین کے لیے بھارتی شہریت حاصل کرنے کی کوئی شق نہیں…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں میں 6 نابالغ لڑکیوں کو بارش کے دیوتا کو خوش کرنے کے لیے برہنہ پریڈ کرایا…

دی ٹربیون کی خبر کے مطابق کچھ عہدیداروں نے پیر کو بتایا کہ مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع کے ایک گاؤں میں چھ نابالغ لڑکیوں کو ننگا پریڈ کرایا گیا تاکہ بارش کے دیوتا کو خوش کیا جاسکے اور قحط سالی جیسی صورت حال سے راحت حاصل کی جا سکے۔
مزید پڑھیں...

پیگاسس تنازعہ: سپریم کورٹ نے مرکز کو جواب داخل کرنے کے لیے مزید وقت دیا، 13 ستمبر کو ہوگی اگلی سماعت

سپریم کورٹ نے آج مبینہ پیگاسس جاسوسی معاملے کی آزادانہ تحقیقات کی درخواستوں کے بیچ پر اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مرکز کو مزید وقت دیا اور اگلی سماعت کے لیے 13 ستمبر کی تاریخ مقرر کی۔
مزید پڑھیں...

ہندو اور مسلمان ایک قوم کے طور پر ہمیشہ متحد رہیں گے: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت

انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے پیر کو کہا کہ ہندو اور مسلمان ایک ہی نسب میں شریک ہیں لیکن جن کے ارادے خراب ہیں وہ اصرار کرنا چاہتے ہیں کہ ہندوستانی ایک قوم نہیں بلکہ الگ الگ ہیں۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش پولیس نے اقلیتوں کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کیا، تشدد کے متاثرین کو ہی سزا دی: جماعت اسلامی…

ہندوستانی مسلمانوں کی ممتاز سماجی و ثقافتی تنظیم جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے الزام لگایا ہے کہ مدھیہ پردیش میں پولیس تشدد کرنے والوں کے بجائے متاثرین اور انصاف کے متلاشی افراد کو ہی قانون کی سخت دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے سزا دے رہی…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کی خواتین یونٹ نے رابعہ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی اور قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کی خواتین ونگ نے شہری دفاعی کارکن رابعہ سیفی عرف صبیہ کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

یوپی: سابق گورنر پر آدتیہ ناتھ حکومت کے خلاف تبصرے کرنے کے الزام میں بغاوت کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے مطابق اترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی پر آدتیہ ناتھ کی قیادت والی ریاستی حکومت کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز تبصرے کرنے کے الزام میں اتوار کو غداری کا الزام عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: ایم بی بی ایس کے پہلے سال کے طلبا اب فاؤنڈیشن کورس میں امبیڈکر کے ساتھ ساتھ ہندوتوا…

ریاستی وزیر تعلیم وشواس سارنگ نے اتوار کو کہا کہ مدھیہ پردیش میں ایم بی بی ایس کے طلبا کو آر ایس ایس کے بانی کے بی ہیڈگیور، بھارتیہ جن سنگھ کے رہنما دین دیال اپادھیائے، سوامی وویکانند اور بی آر امبیڈکر کے بارے میں پہلے سال کے فاؤنڈیشن کورس…
مزید پڑھیں...