آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اداکار سونو سود سے متعلق کئی مقامات پر آئی ٹی حکام نے مبینہ ٹیکس چوری کے الزام میں چھاپہ مارا

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکار سونو سود کے ممبئی میں واقع احاطے اور لکھنؤ کی ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی، جو ان کے ساتھ ایک معاہدے میں شامل تھی، پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا۔
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے بچوں کے حقوق اور ماحولیاتی تبدیلی پر کام کرنے والی 10 این جی اوز کے لیے فنڈنگ کو…

دی ہندو نے پیر کو رپورٹ کیا کہ مرکز نے بچوں کے حقوق، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی منصوبوں پر کام کرنے والی 10 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے لیے فنڈنگ ​​پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے کسانوں سے مطالبہ کیا کہ پنجاب میں احتجاج نہ کریں، دہلی یا…

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے پیر کے روز مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے کہا کہ وہ ریاست میں احتجاج نہ کریں اور اس کے بجائے دہلی یا ہریانہ میں جا کر احتجاج کریں۔
مزید پڑھیں...

عمر خالد کی گرفتاری کے ایک سال مکمل ہونے پر سول سوسائٹی کے کارکنا نے کہا کہ اس کا جرم بس یہ تھا کہ…

دی ہندو کی خبر کے مطابق سول سوسائٹی کے کئی ارکان بشمول صحافیوں اور سیاست دانوں نے دہلی فسادات سے متعلق کیس میں کارکن عمر خالد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ خالد پر اس کیس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

گوہاٹی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ شہریت ایک اہم حق ہے، ایک شخص کو غیر ملکی قرار دینے کے حکم کو کالعدم…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق گوہاٹی ہائی کورٹ نے غیر ملکی ٹریبونل کی طرف سے دیے گئے ایک فریق کے حکم کو کالعدم قرار دیا ہے جس نے آسام کے موریگاؤں ضلع کے رہائشی کو غیر ملکی قرار دیا ہے۔ عدالت نے نوٹ کیا ہے کہ شہریت ایک شخص کا اہم حق ہے۔
مزید پڑھیں...

اتر پردیش کے وزیراعلیٰ آدتیہ ناتھ کا دعویٰ ہے کہ 2017 تک صرف ان لوگوں نے ہی راشن حاصل کیا جنھوں نے…

اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ 2017 میں ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے سے پہلے صرف ایک کمیونٹی کو ہی راشن مل رہا تھا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک بی جے پی کے ایم ایل اے نے دعویٰ کیا کہ انھیں 2019 میں پارٹی بدلنے کے لیے پیسے کی پیشکش کی گئی…

کرناٹک کے ایک ایم ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انھیں 2019 میں کانگریس سے الگ ہونے کے لیے پیسے کی پیشکش کی تھی۔ کانگریس نے شریمنت پاٹل کے اس دعوے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

AAP کو ED کا نوٹس ملا، پارٹی لیڈر راگھو چڈھا نے اسے اسے مرکز کی ’’پسندیدہ ایجنسی‘‘ کی طرف سے ’’محبت…

عام آدمی پارٹی لیڈر راگھو چڈھا نے پیر کو کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اروند کیجریوال کی قیادت والی پارٹی کو نوٹس بھیجا ہے۔ تاہم انھوں نے اس نوٹس کے مندرجات کو ظاہر نہیں کیا۔
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ کا اندرا گاندھی کو نااہل قرار دینے کا حکم بڑی ہمت کا فیصلہ تھا: چیف جسٹس این وی…

بار اینڈ بنچ کے مطابق ہفتے کے روز ایک تقریب میں چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کا 1975 کا فیصلہ، جس نے اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو نااہل قرار دیا تھا، ایک ’’بڑی ہمت کا فیصلہ‘‘ تھا۔
مزید پڑھیں...