آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’6 ماہ تک گاؤں کی ساری خواتین کے کپڑے دھوئے‘‘: بہار کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کی ضمانت کے…

بہار کے ضلع مدھوبنی کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کو اس عجیب و غریب شرط پر ضمانت دی کہ وہ اپنے گاؤں کی تمام خواتین کے کپڑے چھ ماہ تک مفت میں دھوئے اور استری کرے۔
مزید پڑھیں...

مولانا کلیم صدیقی کو فورارہا کیا جائے: امیر جماعت اسلامی ہند

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ مولانا پر عائد کردہ مبینہ چارجیز کو غیر مشروط طور ہر واپس لیا جائے، انھیں فوری رہا کیا جائے اور ان کے ساتھ انصاف کا معاملہ کیاجائے۔
مزید پڑھیں...

محب وطن راجہ مہندرپرتاپ سنگھ کے نام پر سیاست

بی جے پی جس زمین کو راجہ مہندر پرتاپ سنگھ کی عطیہ کردہ بتا رہی ہے وہ آج اے ایم یو کیمپس سے چار کلو میٹر دور پرانے علی گڑھ کے جی ٹی روڈ پر سٹی ہائی اسکول کے کھیل میدان کے طور پر استعمال کی جارہی ہے۔ مثلث سائز کی 1.22 ایکڑ زمین 1929 میں 90…
مزید پڑھیں...

بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی، جنھیں مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیا گیا ہو: سنگیت…

اترپریش کے میرٹھ میں سردھانا اسمبلی سے بی جے پی کے ایم ایل اے سنگیت سوم نے منگل کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی جو مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: اے ٹی ایس نے مذہبی تبدیلی کے الزام میں معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے مبینہ طور پر غیر قانونی مذہبی تبدیلی کے الزام میں میرٹھ میں مقیم اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا ہے۔ صدیقی مغربی اتر پردیش کے ممتاز علما میں سے ہیں اور گلوبل…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے ایک پولیس افسر کو ’’ملک دشمن سمجھ کر‘‘ مندر کے سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کیا

گریٹر کشمیر کی رپورٹ کے مطابق کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ایک مندر میں ایک پولیس افسر کو ایک سکیورٹی گارڈ نے اسے ’’ملک دشمن سمجھ کر‘‘ گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب افسر منگل کی رات کو زبردستی مندر میں داخل…
مزید پڑھیں...

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی میں واقع گھر پر توڑ پھوڑ، پانچ افراد گرفتار

رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی کے اشوک روڈ علاقے میں واقع گھر پر منگل کی شام توڑ پھوڑ کی گئی۔
مزید پڑھیں...

کیرالا میں این ڈی اے کے اتحادی رہنما کا کہنا ہے کہ عیسائی مذہب تبدیل کروانے میں سب سے آگے ہیں،…

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سری نارائن دھرم پیری پالنا یوگم کے جنرل سکریٹری ویلاپلی ناتیسن نے دعویٰ کیا ہے کہ عیسائی ہندوستان میں مذہب تبدیل کروانے میں ’’سب سے آگے‘‘ ہیں اور اس معاملے پر مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنانا درست نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو: دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد 17 بچے بیمار ہو گئے، کھانے میں مبینہ طور پر چھپکلی پائی گئی

دی ہندو کی خبر کے مطابق پیر کے روز تمل ناڈو کے ضلع کڈلور کے ایک آنگن واڑی مرکز میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد بیمار ہونے پر سترہ بچوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
مزید پڑھیں...