آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سیاسیات کی کتاب میں اسلام کے بارے میں متنازعہ تبصرے پر جے پور میں ہنگامہ
انڈیا ٹومورو کی خبر کے مطابق راجستھان میں جے پور کے سنجے پرکاشن کی طرف سے شائع ہونے والی ’’ون ویک‘‘ سیریز میں مذہب اسلام کے حوالے سے ایک متنازعہ تبصرہ کیا گیا ہے، جس کے بارے میں مسلم کمیونٹی کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: عدالت نے پولیس افسر کو سماعت کے دوران ناقص تیاری کے ساتھ آنے پر کارروائی کی وارننگ دی
دہلی کی ایک عدالت نے گذشتہ سال فروری میں دارالحکومت میں ہوئے فسادات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران تیاری کے فقدان پر ایک پولیس افسر کو اس کے خلاف کارروائی کی وارننگ دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری: پرینکا گاندھی اور کانگریس کے 2 دیگر لیڈروں کے خلاف امن و امان کی صورت حال خراب…
اے این آئی نے سیتاپور کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کا حوالے سے خبر دی ہے کہ آج اترپردیش میں کانگریس لیڈروں پرینکا گاندھی واڈرا، دیپندر سنگھ ہڈا اور پارٹی کے ریاستی یونٹ کے سربراہ اجے کمار للو سمیت 11 افراد کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی گئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی میں اپوزیشن لیڈروں کی غیر قانونی حراست جمہوری اقدار کے خلاف: اشوک گہلوت
یہ کہتے ہوئے کہ اپوزیشن لیڈروں کی غیر قانونی حراست جمہوری اقدار کے خلاف ہے، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج کانگریس کی پرینکا گاندھی واڈرا اور دیگر کو اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہلاک ہونے والے کسانوں کے خاندانوں سے ملنے سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری: کسانوں نے ملک گیر احتجاج کی کال دی، پرینکا گاندھی کو حراست میں لیا گیا
نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان یونینوں کی مشترکہ تنظیم سمیکت کسان مورچہ نے آج صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان ضلع مجسٹریٹ دفاتر کے باہر احتجاج کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران تشدد میں کئی کسان ہلاک، دیگر اہم خبریں
ممتا بنرجی نے بھبانی پور ضمنی انتخاب 58،835 ووٹوں کے فرق سے جیتا۔ ترنمول کانگریس کے سربراہ کو وزیر اعلیٰ کے طور پر جاری رہنے کے لیے یہ الیکشن جیتنا ضروری تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازعہ زرعی قوانین مخالف مظاہرین سے نمٹنے کے لیے لاٹھی اٹھاؤ: ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے…
اتوار سے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انھوں نے لوگوں سے ایسے رضاکارانہ گروہ بنانے کو کہا جو کہ لاٹھی اٹھائیں اور مرکز کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں احتجاج کرتے کسانوں پر گاڑھی چڑھنے سے تین کسان ہلاک، بعد ازاں…
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں اتوار کے روز کسانوں کے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر ایک بی جے پی لیڈر کے بیٹے نے ان پر اپنی کار چڑھا دی، جس کے نتیجے میں چار کسان ہلاک ہوگئے۔ اس کے بعد ہوئے تشدد میں مزید چار افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال ضمنی انتخابات: بھبانی پور میں ممتا بنرجی کو ابتدائی مرحلے میں بڑی برتری حاصل، ٹی ایم سی…
الیکشن کمیشن کے مطابق آج صبح چوتھے راؤنڈ کی گنتی کے بعد بھبانی پور ضمنی انتخاب میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 12،435 ووٹوں سے آگے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک میں ریلوے ٹریک پر ایک شخص سر قلم کی ہوئی لاش ملی، پولیس کو ہندوتوا تنظیم کے اراکین پر شبہ
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق ہفتے کے روز کرناٹک کے بیلاگاوی ضلع میں ایک 25 سالہ شخص کی سر کٹی ہوئی لاش ایک ریلوے ٹریک پر ملی ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اسے بین المذاہب تعلقات کے باعث قتل کیا گیا ہو گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...