آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کرناٹک: عدالت نے یو اے پی اے کے تحت دو افراد کو بری کرتے ہوئے کہا کہ بھگت سنگھ سے متعلق کتاب…
کرناٹک کی ایک سیشن عدالت نے آج دو افراد کو، جن پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت 2012 میں نکسلیوں کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، بری کردیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش: حکومت نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا چھاؤنی رکھنے کا اعلان کیا
ریلوے کے لکھنؤ ڈویژن نے کہا کہ رام مندر عوام کے لیے کھولے جانے کے بعد ایودھیا ضلع میں سیاحوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: ’’ہم احتجاج کے حق کے خلاف نہیں ہیں لیکن کسان سڑکیں نہیں روک سکتے‘‘، سپریم کورٹ نے کسان…
بار اینڈ بنچ کے مطابق سپریم کورٹ نے کسان یونینوں کو دہلی کی سرحدوں سے زرعی قانون مخالف مظاہرین کو ہٹانے کی درخواست پر جواب دینے کے لیے تین ہفتے کا وقت دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دیوالی کو ’’جشنِ رواج‘‘ کہنے والے اشتہار کے سبب فیب انڈیا ہندوتوا گروپس کے نشانے پر، کمپنی نے اشتہار…
کپڑے اور فرنشننگ برانڈ فیب انڈیا نے پیر کے روز اپنے دیوالی کلیکشن کو فروغ دینے والی ایک ٹویٹ کو ہٹا دیا جب سوشل میڈیا صارفین بشمول بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے تہوار کے لیے اردو ترکیب پر مشتمل نام کے استعمال پر اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری: کسان یونینوں نے مرکزی وزیر اجے مشرا کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ’’ریل روکو‘‘…
کسان یونینوں نے آج ملک کے کئی حصوں میں ’’ریل روکو‘‘ احتجاج کیا تاکہ مرکزی وزیر اجے مشرا کی برطرفی کا مطالبہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر میں معمول کی صورت حال سے متعلق بی جے پی کے دعوے بے نقاب، گذشتہ 15 دنوں میں34 افراد…
انڈیا ٹومورو کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر میں اس مہینے کے پہلے 15 دنوں میں سیکورٹی فورسز کے 9 جوانوں سمیت 34 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سید علی شاہ گیلانی کے پوتے کو سکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری ملازمت سے برخاست کیا گیا
جموں وکشمیر حکومت نے ہفتہ کے روز علاحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے پوتے انیس الاسلام کی سروس، سیکورٹی خدشات کی وجہ سے ختم کردی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’پولیس نے ہمیں مسجد کے دروازے بند کرنے پر مجبور کیا‘‘: حکام کے ذریعے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں…
جمعہ کے روز سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں اجتماعی نماز کی اجازت نہیں دی گئی۔ خواتین مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر رو پڑیں۔ دور دراز علاقوں سے عقیدت مند طویل عرصے کے بعد جامع مسجد میں نماز پڑھنے کی امید لے کر پرانے سرینگر شہر پہنچے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’میں ایک کل وقتی کانگریس صدر ہوں‘‘: سونیا گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کہا
پارٹی کے اندرونی ناقدین کو نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج صبح نئی دہلی میں پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں صاف صاف تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ’’کل وقتی پارٹی کی صدر‘‘ ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے وزیر نے لکھیم پور کھیری تشدد میں ہلاک ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی، لیکن…
اتر پردیش کے وزیر قانون برجیش پاٹھک نے بدھ کے روز اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو تشدد میں ہلاک ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی لیکن ہلاک ہونے والے کسانوں کے اہل خانہ سے نہیں ملے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...