آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
پارلیمنٹ تک میڈیا کی رسائی محدود، صحافی کل احتجاجی مارچ کریں گے
دی ٹیلی گراف نے رپورٹ کیا کہ سرمائی اجلاس کے دوران میڈیا کی پارلیمنٹ تک رسائی پر پابندی کے خلاف صحافیوں کا ایک گروپ جمعرات کو دہلی کے پریس کلب سے پارلیمنٹ کی عمارت تک احتجاجی مارچ کرے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: ’’پولیس کو منصوبہ بندی کا علم تھا تو کارروائی کیوں نہیں کی؟‘‘ عمر خالد کے وکیل نے عدالت…
کارکن عمر خالد کے وکیل نے پیر کو قومی راجدھانی کی ایک عدالت سے پوچھا کہ پولیس نے فروری 2020 کے شمال مشرقی دہلی کے فسادات کی اجازت کیوں دی، جب ایک گواہ نے انھیں تشدد بھڑکانے کے منصوبے کے بارے میں مطلع کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دفعہ 370: نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمنٹ نے ایوان کے باہر احتجاج کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی خصوصی…
پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ سمیت نیشنل کانفرنس کے تین ممبران پارلیمنٹ نے پیر کو پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیا اور جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا جسے 5 اگست 2019 کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شرجیل امام کی تقریر نے تشدد کو ہوا نہیں دی، نہ ہی اس نے ہتھیار اٹھانے کی کال دی: الہ آباد ہائی کورٹ…
الہ آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے اپنے ضمانتی حکم نامے میں کہا کہ کارکن شرجیل امام نے جنوری 2019 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اپنی تقریر میں تشدد یا ہتھیار اٹھانے کی کال نہیں دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوہاٹی ہائی کورٹ نے کاچھر خاندان کو غیر ملکی قرار دینے والے ٹربیونل کے حکم کو کالعدم قرار دیا
گوہاٹی ہائی کورٹ نے گذشتہ ہفتے غیر ملکیوں کے ٹربیونل کے آسام کے کاچھر ضلع کے پانچ باشندوں کو غیر ملکی قرار دینے کے ایک حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ انھیں یہ ثابت کرنے کا ایک اور موقع دیا جائے کہ وہ ہندوستانی ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک گیر این آر سی کی مشق کے انعقاد پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے، مرکز نے پارلیمنٹ کو بتایا
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے منگل کو لوک سبھا میں بتایا کہ حکومت نے شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کو تیار کرنے کے لیے ملک گیر مشق کرنے پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پریاگ راج قتل کا معاملہ: ایک خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں آٹھ اعلیٰ ذات کے افراد رہا، ایک…
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتر پردیش پولیس نے پیر کے روز پریاگ راج ضلع کے گوہری گاؤں میں درج فہرست ذات کے خاندان کے چار افراد کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار تمام آٹھ اعلیٰ ذات کے مردوں کو رہا کر دیا۔ تاہم پولیس نے اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن بغیر بحث کے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا بل منظور کر لیا گیا
متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا ایک بل آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ان کی حکومت تمام سوالات کے جوابات پر تبادلۂ خیال اور جواب دینے کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ میں تین کشمیری تاجروں پر حملہ، مبینہ طور پر انھیں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا…
پولیس نے اس معاملے میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ افسران نے کہا کہ رانچی میں دو ہفتوں میں کشمیری تاجروں کے خلاف اس طرح کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: مرکزی حکومت بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے گی، دیگر…
تریپورہ شہری انتخابات میں بی جے پی نے 222 میں سے 217 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، ترنمول نے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...