آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
چین نے اروناچل پردیش میں 15 مقامات کے نام بدل دیے، بھارت کا کہنا ہے کہ ’’نئے ناموں‘‘ سے کوئی فرق…
چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں 15 مقامات کے نام تبدیل کرنے کے ایک دن بعد نئی دہلی نے کہا ہے کہ ’’نئے ناموں‘‘ نے اس حقیقت کو تبدیل نہیں کیا ہے کہ یہ ریاست ہندوستان کا اٹوٹ حصہ رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
AFSPA کو واپس لینے کے مطالبات کے درمیان ناگالینڈ میں اس قانون کو مزید چھ ماہ کے لیے بڑھایا گیا
پی ٹی آئی نے جمعرات کو اطلاع دی کہ متنازعہ آرمڈ فورسز (خصوصی اختیارات) ایکٹ یا AFSPA کو ناگالینڈ میں چھ ماہ کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی میں دلت لڑکی کے ساتھ زیادتی: کانگریس نے ایک دن میں ملزمین کو گرفتار نہ کرنے پر احتجاج کی دھمکی…
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی پارٹی احتجاج شروع کرے گی اگر اتر پردیش کے امیٹھی ضلع میں ایک 16 سالہ دلت لڑکی کو وحشیانہ طریقے سے مارنے پیٹنے اور چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار نہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پونے پولیس نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں سادھو کالی چرن اور پانچ…
پی ٹی آئی کے مطابق حکام نے بدھ کو بتایا کہ پونے پولیس نے شہر میں ایک تقریب میں مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں سادھو کالی چرن مہاراج، ہندوتوا لیڈر ملند ایکبوٹے اور چار دیگر افراد کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی پر اعتراض مگر مسلمانوں کی مساجد پر غیر قانونی قبضوں پر خاموشی!
گڑگاؤں میں زیادہ تر مسلمان کسی دوسری جگہ سے آکر یہاں کے آفسوں اور فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر مزدور طبقے سے ہیں اور انہیں نماز کے لیے کافی وقت ملتا ہے۔ کئی لوگوں کے ساتھ یہ بھی خطرہ رہتا ہے کہ اگر انہوں نماز پڑھ کر لوٹنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی میں اسکول کے بچوں کو ’’ہندو راشٹر‘‘ کا حلف دلایا گیا، دیگر مقامات سے بھی ایسے واقعات سامنے آئے
چوہانکے نے بدھ 29 دسمبر کو ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں ایک نامعلوم شخص کو اتر پردیش کے سون بھدر میں ایک اسکول کے طلبا کو ہندوستان کو ہندوراشٹر بنانے کے لیے ’’لڑو، مرو اور اگر ضرورت ہو تو مار ڈالو‘‘ کا حلف دلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی ایجوکیشن باڈی کی ویب سائٹ پر شاعر اکبر الہ آبادی کا نام ’’اکبر پریاگ راج‘‘ لکھا گیا
اتر پردیش حکومت کے ایک ادارے نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ اس کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا تھا، جب سوشل میڈیا صارفین نے نشان زد کیا کہ اس نے مشہور شاعر اکبر الہ آبادی کو ’’اکبر پریاگ راجی‘‘ لکھا ہے۔ اکبر الہ آبادی کا نام آج صبح بحال کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمانوں کے بعد عیسائی ہندوتوا بریگیڈ کا نیا ہدف ہیں: پی چدمبرم
سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت ہندوستان میں عیسائیوں کو نشانہ بنا رہی ہے، جب وزارت داخلہ نے مدر ٹریسا مشنری آف چیریٹی کو بیرون ملک سے فنڈز حاصل کرنے کی اجازت کی تجدید کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پاکستان نے ہریدوار ’’دھرم سنسد‘‘ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر تشویش کے اظہار کے لیے…
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پاکستان نے پیر کو اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے ایک سفارت کار کو طلب کیا تاکہ وہ گزشتہ ہفتے ہریدوار میں ہونے والے ایک پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے مطالبے کے بعد اپنی تشویش کا اظہار کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: کیتھولک پادری سمیت تین افراد کو انسداد تبدیلیِ مذہب قانون کے تحت گرفتار کیا گیا
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق ایک کیتھولک چرچ کا پادری اور اس کا منتظم ان تین لوگوں میں شامل ہیں جنھیں مدھیہ پردیش پولیس نے اتوار کی رات ریاست کے جھابوا ضلع کے ایک گاؤں کے قبائلیوں کو عیسائیت قبول کرنے کے لیے راغب کرنے کے الزام میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...