آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کورونا وائرس سے متاثر، بغیر ماسک پہنے انتخابی ریلی میں کی تھی شرکت
وزیر اعلیٰ نے ان لوگوں سے کہا جو پچھلے کچھ دنوں میں ان کے ساتھ رابطے میں آئے تھے کہ وہ خود کو قرنطینہ میں رکھیں اور اپنا ٹیسٹ کروائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام حکومت سے کہا کہ وہ پولیس فائرنگ کے واقعات کی تفصیلات پیش کرے
گوہاٹی ہائی کورٹ نے پیر کو آسام حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مئی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے تمام مبینہ پولیس فائرنگ کے کیسز کی تفصیلات پیش کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’ہمیں بتائیں کہ کیا آپ کے آلات کو پیگاسس اسپائی ویئر نے نشانہ بنایا تھا؟‘، سپریم کورٹ کے مقرر کردہ…
لائیو لاء کی خبر کے مطابق جن شہریوں کو شبہ ہے کہ ان کے آلات کو پیگاسس اسپائی ویئر نے نشانہ بنایا ہے، وہ معاملے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے سپریم کورٹ کے پینل کو اپنے خدشات لکھ سکتے ہیں۔ اپنی تحریری شکایت جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 جنوری ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ویکسینیشن پروگرام آج سے شروع
اتوار کو ملک میں اومیکرون سے متاثرین کی تعداد 1,525 تک پہنچ گئی۔ ملک میں 27,553 نئے کووڈ 19 کیسز ریکارڈ کیے گئے،جو پچھلے ہفتے سے 297 فیصد زیادہ ہیں۔ 284 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,81,770 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک: ہندوتوا شدت پسندوں نے مذہبی تبدیلی کا الزام لگا کر دلت خاندان پر حملہ کیا
ہندوتوا شدت پسندوں کے ایک گروپ نے کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے ٹکناٹی گاؤں میں رہنے والے ایک دلت خاندان پر اپنے پڑوسیوں کو عیسائی بنانے کا الزام لگانے کے بعد حملہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ہم تشدد پر اکسانے والے ایسے بیانات کی مذمت کرتے ہیں‘‘: مسلح افواج کے سابق سربراہان نے ہندوتوا…
بحریہ کے سابق سربراہان ایڈمرل (ریٹائرڈ) ایل رامداس، ایڈمرل (ریٹائرڈ) وشنو بھاگوت، ایڈمرل (ریٹائرڈ) ارون پرکاش، ایڈمرل (ریٹائرڈ) آر کے دھون اور ایئر چیف مارشل ایس پی تیاگی (ریٹائرڈ) ان بیوروکریٹس، صحافیوں، وکیلوں اور ماہرین اقتصادیات میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کے خلاف مارچ سے پہلے عوامی اتحاد برائے گپکر اعلامیہ کے رہنماؤں کو حراست…
سیاسی قائدین بشمول تین سابق وزرائے اعلیٰ کو عوامی اتحاد برائے گپکر اعلامیہ (پی اے جی ڈی) کی جانب سے حد بندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ایک مارچ سے قبل حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: مہاراشٹر میں 8,067 نئے کیسز کے ساتھ کووڈ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، دیگر اہم خبریں
مرکز نے تیز رفتار اینٹیجن ٹیسٹوں کو بڑھانے اور کووِڈ سیلف ٹیسٹنگ کٹس کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے کو کہا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ویڈیو: خواتین نے کرناٹک میں کرسمس کی تقریبات میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے والے ہندوتوا شدت پسندوں کو…
بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی ویڈیو میں خواتین کو ان مردوں سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو مبینہ طور پر گھر میں گھس گئے تھے اور منگل کو کرسمس کی تقریبات کو روکنے کی کوشش کی تھی۔ یہ واقعہ شام 7.30 بجے کے قریب توماکورو کے بیلیدیوالیا گاؤں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ: دلت باورچی کے ذریعہ بنائے گئے دوپہر کے کھانے کے بائیکاٹ سے متعلق معاملہ میں 30 افراد کے…
پی ٹی آئی کی خبر کےمطابق اتراکھنڈ پولس نے ایک سرکاری اسکول سے ایک دلت باورچی کو برخاست کرنے کے سلسلے میں 30 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، جب اعلیٰ ذات کے طالب علموں نے اس کے ذریعہ پکائے گئے دوپہر کے کھانے کا بائیکاٹ کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...