آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’فرقہ وارانہ ذہنیت‘‘: مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں تمام طلبا اور عملے کو ’’سوریہ نمسکار کے حکم‘‘…

ایک حکومتی حکم نے، جس میں طلباء اور فیکلٹی ممبران کو مکر سنکرانتی منانے کے لیے ’’سوریہ نمسکار‘‘ کرنے کو کہا گیا ہے، مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

یوپی اسمبلی انتخابات: کانگریس کے ذریعہ جاری کردہ 125 امیدواروں کی پہلی فہرست میں اناؤ عصمت دری کی…

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا ’’ہماری کوشش رہی ہے کہ ایسے امیدواروں کا انتخاب کریں جو سیاست کی ایک نئی شکل کے لیے کام کریں گے۔‘‘
مزید پڑھیں...

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بی جے پی ایم ایل اے مکیش ورما اور ونے شاکیا نے بی جے پی سے استعفیٰ دیا

بعد میں بی جے پی کے وزیر دھرم سنگھ سینی نے آدتیہ ناتھ کی قیادت والی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ پچھلے تین دنوں میں استعفی دینے والے تیسرے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دسویں رہنما ہیں۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: قومی ترانہ گانے پر مجبور کیے جانے والے شخص کی موت کی تحقیقات میں تاخیر پر ہائی کورٹ نے…

دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز اس واقعے کی تحقیقات میں تاخیر پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس میں ایک 23 سالہ مسلمان شخص کی موت اس وقت ہوئی تھی جب فروری 2020 میں پولیس والوں نے اسے مارا پیٹا اور اسے قومی ترانہ گانے پر مجبور کیا۔
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا کے ذریعے ہندوستانی مسلم خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے،…

اقلیتی مسائل پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے فرنینڈ ڈی ویرنس نے منگل کو سوشل میڈیا پر ہندوستانی مسلم خواتین کو ہراساں کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ’’سلی ڈیلز‘‘ ایپ کی مذمت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جانا…
مزید پڑھیں...

ہریدوار نفرت انگیز تقاریر: سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کیا، دس دن میں جواب مانگا

17 دسمبر اور 19 دسمبر کے درمیان ہریدوار میں منعقد ہونے والے ’’دھرم سنسد‘‘ میں ہندوتوا شدت پسندوں نے ہندوؤں سے مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کے لیے ہتھیار خریدنے کی اپیل کی تھی۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: یوپی کے وزیر نے بی جے پی چھوڑ سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی، ہریدوار نفرت انگیز…

سپریم کورٹ آج ہریدوار نفرت انگیز تقاریر سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا: پیر کو عدالت نے اس معاملے پر مجرمانہ کارروائی کی درخواست کرنے والے وکیل کپل سبل کی درخواست پر سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کی قیادت…
مزید پڑھیں...