آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ای ڈی پنجاب انتخابات سے پہلے عام آدمی پارٹی کے لیڈر ستیندر جین کو گرفتار کر سکتی ہے، اروند کیجریوال…
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پنجاب میں اسمبلی انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہی۔ 20 فروری کو ہونے والے آئندہ انتخابات میں عام آدمی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمان ہریدوار میں جائیداد نہیں خرید سکتے: رپورٹ
ہریدوار، ایک مشہور ہندو زیارت گاہ جو سادھو یتی نرسنہا نند کے زیرقیادت بنیاد پرست اتحادیوں کی طرف سے مسلم نسل کشی کی ترغیب کے بعد بین الاقوامی سرخیوں میں ہے، شاید ہندوستان کا واحد شہر ہے جہاں مسلمان جائیداد نہیں خرید سکتے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’بلی بائی‘‘ ایپ کیس: عدالت نے ملزم وشال جھا کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز وشال جھا کی پیشگی ضمانت کی عرضی کو مسترد کر دیا، جو ’’بلی بائی‘‘ ایپ سے متعلق کیس میں ایک ملزم ہے، جس کا استعمال 100 سے زیادہ مسلم خواتین کی ’’آن لائن نیلامی‘‘ کے لیے کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن نے سیاسی جلسوں پر پابندی میں 31 جنوری تک توسیع کی
یہ فیصلہ کمیشن کی جانب سے وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے سیکریٹری کے ساتھ ورچوئل موڈ کے ذریعے جائزہ میٹنگ کے بعد لیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی اے ایس رولز میں ترمیم: جھارکھنڈ اور راجستھان کے وزرائے اعلیٰ نے ان ترامیم کی مخالفت کرتے ہوئے…
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (کیڈر) رولز میں مرکز کی طرف سے کی گئی ترامیم پر اپنے تحفظات کے بارے میں خط لکھا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسمبلی انتخابات: گوا کے سابق وزیر اعلی لکشمی کانت پارسیکر کا کہنا ہے کہ وہ بی جے پی چھوڑ دیں گے،…
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے ہفتہ کو اتر پردیش میں بابو سنگھ کشواہا کی قیادت والی جن ادھیکار پارٹی اور بھارت مکتی مورچہ کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کلب ہاؤس ایپ کیس: ایک اٹھارہ سالہ شخص کو چیٹ روم شروع کرنے کے لیے گرفتار کیا گیا، جس میں مسلمان…
دہلی پولیس نے آڈیو چیٹ ایپ کلب ہاؤس پر مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیز تبصروں سے متعلق معاملے میں اتر پردیش کے لکھنؤ شہر سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری تشدد: بی جے پی کارکنوں اور ڈرائیور کی موت کے معاملے میں چار کسانوں کے خلاف چارج شیٹ…
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتر پردیش پولیس نے جمعہ کو چار کسانوں کے خلاف 3 اکتوبر کو لکھیم پور کھیری میں تشدد کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو کارکنوں اور ایک ڈرائیور کو مبینہ طور پر ہجومی تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں چارج شیٹ داخل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میں یہ نہیں کہہ رہی ہوں کہ میں اتر پردیش میں وزارتِ اعلیٰ کی امیدوار ہوں: پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اے این آئی کو بتایا کہ وہ یہ نہیں کہہ رہی ہیں کہ وہ اتر پردیش سے پارٹی کی وزیرِ اعلیٰ کی امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے 35 یوٹیوب چینلز، دو ٹویٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ’’ہندوستان مخالف‘‘ مواد کے سبب…
وزارت اطلاعات و نشریات نے 35 یوٹیوب چینلز، دو ٹویٹر اکاؤنٹس، دو انسٹاگرام اکاؤنٹس، دو ویب سائٹس اور ایک فیس بک اکاؤنٹ بلاک کر دیے ہیں۔ دی ہندو کی خبر کے مطابق وزارت نے کہا کہ یہ اکاؤنٹس پاکستان سے چلائے جارہے تھے اور ’’ہندوستان مخالف غلط…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...