آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات: فیس بک پر توہین آمیز پوسٹ کے سب ایک شخص کو قتل کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

انڈین ایکسپریس نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ گجرات کے احمد آباد ضلع میں ایک 27 سالہ شخص کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں ایک مسلمان عالم سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے 10 فروری سے 7 مارچ کے درمیان ایگزٹ پولس پر پابندی لگائی

اے این آئی کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں میں، جہاں انتخابات ہونے والے ہیں، 10 فروری کی صبح 7 بجے سے 7 مارچ کی شام 6.30 بجے کے درمیان ایگزٹ پول کے انعقاد اور تشہیر پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھیں...

ڈبلیو پی آئی کے صدر نے سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف سریش چوہانکے کی گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کیا

ساکت عدالت کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ جیتیندر پرتاپ سنگھ نے جمعرات کو دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 19 دسمبر کو سدرشن نیوز چینل کے ایڈیٹر ان چیف سریش چوہانکے کی طرف سے کی گئی نفرت انگیز تقریر سے منسلک کارروائی کی رپورٹ پیش کرے۔
مزید پڑھیں...

ہندوستانی حکومت نے 2017 میں اسرائیل سے پیگاسس اسپائی ویئر خریدا: نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان نے 2017 میں 2 بلین ڈالر کے دفاعی پیکیج کے حصے کے طور پر اسرائیلی اسپائی ویئر پیگاسس خریدا۔ رپورٹ کے مطابق ملٹری گریڈ سپائی ویئر اور ’’میزائل سسٹم‘‘ پیکج کے ’’مرکزی حصے‘‘ تھے۔
مزید پڑھیں...

اسمبلی انتخابات: اکالی دل لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے امرتسر شمالی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا،…

بی جے پی نے جمعہ کو پارٹی کی طرف سے جاری اتر پردیش ریاستی انتخابات کے لیے 91 امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ایودھیا حلقہ سے وید پرکاش شرما کو میدان میں اتارا ہے۔
مزید پڑھیں...

چنئی: غلط معلومات پھیلانے، ہتک آمیز مواد پوسٹ کرنے پر بی جے پی کارکن کے خلاف مقدمہ درج

دی ہندو نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ چنئی پولیس نے تمل ناڈو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک کارکن کے خلاف غلط معلومات پھیلانے اور سوشل میڈیا پر فساد برپا کرنے کے لیے ہتک آمیز مواد پوسٹ کرنے کے لیے مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹس کی طالبات کے لیے حجاب، پوری آستین والے لباس کی اجازت نہیں: کیرالہ حکومت

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق کیرالہ حکومت نے جمعہ کو کہا کہ طالبات کو اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹس کے یونیفارم کے حصے کے طور پر حجاب یا پوری آستین والے لباس پہننے کی اجازت نہیں ہوگی، جو کہ ریاستی پولیس کے زیر انتظام اسکول جانے والے بچوں کی رضاکار…
مزید پڑھیں...

دہلی میں ویک اینڈ کرفیو ہٹا دیا گیا، دکانیں کھولنے کے لیے طاق-جفت اصول بھی منسوخ

پی ٹی آئی کے مطابق دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج ویک اینڈ کرفیو کو ختم کر دیا کیوں کہ قومی راجدھانی میں کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔
مزید پڑھیں...