آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کشمیری صحافی آصف سلطان کے خلاف ضمانت ملنے کے ایک دن بعد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
دی اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق کشمیری صحافی آصف سلطان کے خلاف اتوار کو جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ ایک دن قبل ہی انھیں سرینگر کی خصوصی عدالت نے ضمانت دی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوشت پکانے کو لے کر ہوئے پرتشدد تنازعے کے ایک دن بعد جے این یو نے طلبا کو تشدد کے خلاف متنبہ کیا
اے این آئی کی خبر کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے پیر کو ایک بیان جاری کیا جس میں طلبا کو کسی بھی قسم کے تشدد سے باز رہنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔ یہ اس وقت ہوا جب اتوار کی شام کو جھڑپیں شروع ہوئیں اور یونیورسٹی میں متعدد طلبا زخمی ہو گئے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فرقہ واریت: ہندوتوا گروپ نے کرناٹک میں مسلمانوں کے ذریعہ چلائی جانے والی ٹیکسیوں کے بائیکاٹ کا…
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کرناٹک میں ایک ہندوتوا گروپ، بھارت رکھشنا ویدیکے نے جمعہ کو ہندوؤں سے کہا کہ وہ مسلمانوں کے ذریعہ چلائے جانے والی ٹیکسی اور ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو ملازمت نہ دیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون: مرکز نے قواعد وضع کرنے کے لیے وقت میں ایک اور توسیع کا مطالبہ کیا ہے
دی ہندو نے جمعہ کو خبر دی کہ وزارت داخلہ نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے قواعد کو وضع کرنے کے لیے ایک اور توسیع کی درخواست کی ہے۔ یہ پانچویں توسیع ہے جو حکومت نے قواعد وضع کرنے کے لیے مانگی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلور کے شہری ادارے نے رام نومی کے موقع پر گوشت کی فروخت پر پابندی لگائی
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق بنگلورو کے شہری ادارے بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے نے رام نومی کے موقع پر شہر بھر میں گوشت کی فروخت پر پابندی لگانے کا ایک سرکلر جاری کیا، جو اتوار کو ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت نے یو اے پی اے کے تحت لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کے بیٹے کو دہشت گرد قرار دے دیا
مرکزی وزارت داخلہ نے جمعہ کو حافظ طلحہ سعید کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کی دفعات کے تحت دہشت گرد قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں ’’گوشت پر پابندی‘‘: اقلیتی کمیشن نے میئروں، شہری اداروں کے سربراہوں کو نوٹس جاری کیا
دہلی اقلیتی کمیشن نے بدھ کے روز شہر کے تین میونسپل کارپوریشنوں کے میئروں اور کمشنروں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا اور ان سے نوراتری کے دوران گوشت کی دکانوں پر غیر سرکاری پابندی کے پیچھے دلیل کی وضاحت کرنے کو کہا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چندی گڑھ میونسپل باڈی نے شہر کو مرکز کے زیر انتظام ہی رہنے دینے کی قرارداد منظور کی
چنڈی گڑھ میونسپل کارپوریشن نے آج ایک قرارداد منظور کی جس میں کہا گیا کہ چندی گڑھ کو یونین ٹیریٹری ہی رہنا چاہیے اور اسے اپنی قانون ساز اسمبلی بھی ملنی چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: بی جے پی لیڈر نے اذان کے مقابلے میں ہنومان چالیسا بجانے کے مقصد سے لاؤڈ اسپیکر کے لیے فنڈ…
مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت کو مزید بڑھاتے ہوئے مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر موہت کمبوج نے آج مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کی مہم کے ایک حصے کے طور پر اذان کا مقابلے میں ہنومان چالیسا بجانے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک کے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ حجاب میں ملبوس خاتون ٹیچرس کو امتحان ہال میں جانے کی اجازت نہیں…
ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق کرناٹک حکومت نے پیر کو کہا کہ حجاب پہننے والے اساتذہ 10ویں جماعت کے جاری امتحانات اور ریاست میں آنے والے پری یونیورسٹی کالج کے امتحانات کے لیے ڈیوٹی میں حصہ نہیں لیں گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...