آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

فرقہ وارانہ تشدد کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں اور ہندوستان کی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ ہیں: جماعت…

یہ بتاتے ہوئے کہ غیر منظم فرقہ وارانہ تشدد ملک کی جمہوریت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے اور ملک کی صورت حال کافی تشویشناک ہے، جماعت اسلامی ہند (JIH) نے پورے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں...

ایمنسٹی انڈیا نے حکام پر زور دیا کہ وہ مدھیہ پردیش کے کھرگون میں گھروں اور دکانوں کو مسمار کرنے کی…

انسانی حقوق کے نگراں ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے جمعرات کو حکام سے مدھیہ پردیش کے کھرگون شہر میں مسلمانوں کے مکانات اور دکانوں کی مسماری کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

دسمبر میں دہلی ہندو یووا واہنی کے پروگرام میں کوئی مسلم مخالف نفرت انگیز تقریر نہیں کی گئی، پولیس نے…

دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ہندوتوا تنظیم ہندو یووا واہنی کے ذریعہ دسمبر میں دہلی میں منعقدہ ایک مذہبی کانفرنس میں صحافی سریش چوہانکے کی طرف سے مسلم مخالف کوئی نفرت انگیز تقریر نہیں کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

آسام میں پھراین آر سی کی تیاری!

افروز عالم ساحل آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) کا معاملہ ایک بار پھر سے خبروں میں ہے۔ گزشتہ دنوں گوہاٹی میں ایک پروگرام میں اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے این آر سی پر نظرثانی اور اس کے نئے سرے سے تشکیل کی بات…
مزید پڑھیں...

مرکز نے رام نومی کے موقع پر تشدد کے بارے میں جے این یو سے رپورٹ مانگی

پی ٹی آئی نے منگل کو ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی کہ وزارت تعلیم نے دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی سے اتوار کو کیمپس میں مبینہ طور پر رام نومی کے موقع پر ہاسٹل میس میں گوشت پیش کیے جانے پر تشدد کے بعد رپورٹ طلب کی ہے۔ اس تشدد…
مزید پڑھیں...

گجرات: ہمت نگر شہر میں مبینہ طور پر پتھراؤ کے الزام میں 10 افراد کو حراست میں لیا گیا

انڈین ایکسپریس نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ گجرات کے سابرکانٹھا ضلع میں پیر کی رات کو مبینہ طور پر پتھراؤ کے الزام میں دس افراد کو حراست میں لیا گیا۔ معلوم ہو کہ ایک دن قبل تشدد کے واقعات میں ایک شخص کی موت اور کئی دیگر زخمی…
مزید پڑھیں...

’’نفرت اور تشدد‘‘ بھارت کو کمزور کر رہا ہے، پانچ ریاستوں میں رام نومی کے موقع پر جھڑپوں کی اطلاع کے…

رام نومی کے دوران پانچ ریاستوں میں جھڑپوں کے ایک دن بعد کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے پیر کو کہا کہ ’’نفرت اور تشدد‘‘ ہندوستان کو کمزور کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...

راجستھان: بیور شہر میں مسلمان سبزی فروش کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں تین گرفتار

دی اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق پولیس نے اتوار کو کو بتایا کہ راجستھان کے اجمیر ضلع کے بیور قصبے میں ایک 55 سالہ مسلم سبزی فروش کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 3 اپریل کو پیش آیا…
مزید پڑھیں...