آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جہانگیر پوری مسلم مخالف تشدد: بائیں بازو کی جماعتوں نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں دہلی پولیس کے کردار پر…
بائیں بازو کی جماعتوں کی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے پایا ہے کہ 16 اپریل کی دوپہر سے جہانگیر پوری کے علاقے میں ہنومان جینتی کے جلوس میں 150 سے زیادہ افراد ہاتھوں میں ہتھیار لے کر اور اونچی آواز میں ڈی جے بجاتے ہوئے گھوم رہے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جمعیت علمائے ہند نے عدالتی حکم کے بغیر جائیدادوں کی بلڈوزنگ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے…
مولانا سید ارشد مدنی کے زیرقیادت جمعیت علمائے ہند (جے یو ایچ) نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ ریاستی حکومت کے حکام کو مکانات اور دیگر املاک کو بغیر کسی عدالتی کارروائی کے اس الزام میں مسمار کرنے سے روکا جائے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر پولیس نے پی ایچ ڈی کے ایک طالب علم کو 11 سال پہلے شائع ہونے والے اس کے ایک مضمون کے لیے…
جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے اتوار کو ضلع بڈگام سے ایک پی ایچ ڈی اسکالر کو آن لائن میگزین دی کشمیر والا میں گیارہ سال پہلے ’’انتہائی اشتعال انگیز اور فتنہ انگیز‘‘ مضمون کے لیے یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں سپریم کورٹ نے آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ کر دی
بار اینڈ بنچ کے مطابق سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد کیس کے اہم ملزم اور مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو دی گئی ضمانت کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آٹو رکشہ اور ٹیکسی یونینیں سی این جی سبسڈی کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی میں ہڑتال پر
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی میں ٹیکسی اور آٹورکشا یونینوں نے پیر کو اپنی دو روزہ ہڑتال شروع کی، جس میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) سبسڈیز اور کرایہ پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جہانگیرپوری تشدد: دہلی کے ایک وکیل نے سپریم کورٹ سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے باضابطہ پینل بنانے…
بار اینڈ بنچ نے اطلاع دی کہ دہلی کے ایک وکیل نے پیر کو سپریم کورٹ سے جہانگیرپوری تشدد کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی بی جے پی یونٹ نے اروند کیجریوال کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں گرفتار اراکین کو اعزاز سے…
بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہلی یونٹ نے جمعرات کو اپنے یوتھ ونگ کے ان آٹھ ممبران کو مبارکباد دی جنھیں 30 مارچ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ سبھی فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ریاستی حکومت نے 1 جولائی سے پنجاب کے ہر گھر کے لیے 300 یونٹ مفت بجلی کا اعلان کیا
محکمۂ اطلاعات اور تعلقات عامہ کا حوالہ دیتے ہوئے اے این آئی نے اطلاع دی کہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ 1 جولائی سے ریاست میں ہر گھر کے لیے 300 یونٹ مفت بجلی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ٹارگٹ کلنگ پر کشمیری پنڈت گروپ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ برادری کو خاطر خواہ سیکورٹی فراہم…
کشمیری پنڈت سنگھرش سمیتی نے جمعہ کو جموں و کشمیر میں اقلیتوں اور غیر مقامی لوگوں کی حالیہ ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے آگرہ میں بین المذاہب شادی کے سبب ہجوم نے مسلم شخص کے گھر کو نذرِ آتش کیا
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے آگرہ شہر میں جمعہ کو ایک ہجوم نے ایک مسلمان شخص کا گھر اس وقت جلا دیا جب وہ ایک ہندو عورت کے ساتھ فرار ہو گیا۔ خاتون نے کہا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے گھر سے نکلی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...