آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کرناٹک کے پیڈنہلّی گاؤں میں دو دلت مردوں کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا گیا

مرنے والوں کی شناخت گریش مدلاگری اپّا (30) اور گریش (32) کے طور پر کی گئی ہے۔ مبینہ ہلاکتیں جمعرات کی رات ہوئی تھیں اور اگلے دن ان کی لاشیں ایک تالاب سے ملی تھیں۔
مزید پڑھیں...

’اشتعال انگیز سرخیاں‘: وزارت اطلاعات و نشریات نے دہلی میں ہوئے حالیہ تشدد اور روس-یوکرین جنگ کی ٹی…

مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے ہفتہ کے روز کہا کہ روس-یوکرین جنگ اور دہلی کے جہانگیر پوری میں حالیہ تشدد کے بارے میں ٹیلی ویژن نیوز چینلز کی کچھ کوریج غیر مستند اور گمراہ کن تھی۔
مزید پڑھیں...

’’ایک ملک کا کام دوسرے ملک کو سکھانا نہیں‘‘: برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان میں این جی اوز اور…

پی ٹی آئی نے رپورٹ کیا کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ہندوستان میں غیرسرکاری تنظیموں کی آزادی پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ممالک کو ایک دوسرے کو تبلیغ نہیں کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں...

دہلی: جہانگیر پوری مسلم مخالف تشدد کی گراؤنڈ رپورٹ

جہانگیرپوری کے مسلم رہائشی جنھوں نے 16 اپریل کو ہنومان جینتی جلوسوں کے بعد مسلمانوں کے مکانات ، ان کی دکانوں اور مذہبی مقامات پر حملے کا مشاہدہ کیا ہے وہ خوف اور دہشت میں ہیں۔ مسلمانوں کا الزام ہے کہ پولیس کی کارروائی ’’یک طرفہ‘‘ ہے۔ وہ…
مزید پڑھیں...

بھارتی مسلمان برہمنی صہیونیت کے نرغے میں

اگر مسلمان اس خوف کے ماحول سے باہر نہیں نکلے اور ان کی قیادت کی روش تبدیل نہیں ہوئی تو یہ بات پوری ذمہ داری سے کہی جاسکتی ہے کہ آج وہ جس مقام پر ہیں کل انہیں وہاں بھی رہنے کی اجازت شاید ہی ہو۔ انہیں اپنے اصل مقام و مرتبہ کو پانا ہے تو…
مزید پڑھیں...

مذہبی تہواروں کے ذریعہ مذہبی منافرت کو عروج پر پہنچانےکی کوشش!

افروز عالم ساحل دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کے لیے ہوتا ہے، لیکن رام نومی کے موقع سے ملک بھر میں پر تشدد ہنگاموں ک بعد اب ہنومان جینتی کے دن دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہونے والا فرقہ…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی پولیس اور ججوں کی باتیں ریاست اتراکھنڈ میں پچھلے دنوں جو نام نہاد دھرم سنسد ہوئی تھی۔ اس کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ سرکار سے کہا تھا کہ اپنی اسٹیٹس رپورٹ عدالت میں داخل کرے۔ یہ رپورٹ ابھی داخل نہیں کی گئی۔ البتہ اسی…
مزید پڑھیں...