آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے اعظم خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی

سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں عبوری ضمانت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعرات کو انھیں ہدایت دی کہ وہ دو ہفتوں کے اندر باقاعدہ ضمانت حاصل کرنے کے لیے ایک مجاز عدالت سے رجوع کریں۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: سری رام سینا کا کہنا ہے کہ وہ ’’غیر قانونی‘‘ گرجا گھروں اور مساجد کی فہرست تیار کر رہی ہے

ہندوتوا تنظیم سری رام سینا نے کہا ہے کہ وہ کرناٹک میں ایسے گرجا گھروں اور مساجد کی فہرست تیار کر رہی ہے جو ان کے دعوے کے مطابق غیر قانونی ہیں۔
مزید پڑھیں...

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکنے کے لیے عدالت میں عرضی دائر کی گئی

پی ٹی آئی نے منگل کو اطلاع دی کہ متھرا کی ایک عدالت میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کو شہر کی شاہی عیدگاہ مسجد میں نماز ادا کرنے سے روکا جائے۔
مزید پڑھیں...

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مساجد کی بے حرمتی پر حکومت اور سیکولر جماعتوں کی خاموشی پر سخت تنقید…

فرقہ پرست طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو نشانہ بنا کر جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے نفرت پھیلانے والوں کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے اپنے فرائض ادا نہ…
مزید پڑھیں...

اسکول میں ایئرگن ٹریننگ کیمپ: پی ایف آئی نے بجرنگ دل کے خلاف شکایت درج کرائی، سابق وزیر اعلیٰ…

پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) نے منگل (17 مئی 2022) کو کرناٹک پولیس میں دائیں بازو کی ہندو عسکریت پسند تنظیم بجرنگ دل کی طرف سے جنوبی کرناٹک سے متصل ساؤتھ کرناٹک میں کوڈاگو ضلع کے پونم پیٹ قصبے کے ایک اسکول گراؤنڈ پر منعقد کیے گئے…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کے نیمچ قصبے میں درگاہ کے قریب مورتی نصب کرنے پر فرقہ وارانہ جھڑپیں

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے نیمچ میں ضلعی انتظامیہ نے پیر کی رات ہندو اور مسلم گروپوں کے درمیان قصبے میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں کے تحت پانچ سے زیادہ…
مزید پڑھیں...

گیانواپی مسجد: سپریم کورٹ نے کہا کہ اس جگہ کی حفاظت کریں جہاں شیو لنگ ملنے کا دعویٰ کیا گیا ہے،تاہم…

سپریم کورٹ نے منگل کو ہدایت دی کہ وارانسی کی گیانواپی مسجد میں اس جگہ کو محفوظ کیا جائے جہاں مبینہ طور پر ایک شیولنگ ملنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے، لیکن مسلمانوں کو وہاں نماز پڑھنے سے روکا نہیں جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

گیانواپی مسجد سروے: وارانسی کی عدالت نے اجے مشرا کو ایڈوکیٹ کمشنر کے عہدے سے ہٹایا

وارانسی میں گیانواپی مسجد معاملے میں کورٹ کمشنر اجے مشرا کو ہٹا دیا گیا ہے۔ گیانواپی مسجد سروے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے منگل کو اجے مشرا کو ایڈووکیٹ کمشنر کے عہدے سے ہٹا دیا۔
مزید پڑھیں...