آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی پولیس نے نپور شرما، نوین جندال کی گرفتاری کا مطالبہ کرنے والے اے آئی ایم آئی ایم کارکنوں کو…

دہلی پولیس نے جمعرات کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ایک سو سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا، بشمول اس کی دہلی یونٹ کے صدر کلیم الحفیظ اور ترجمان ممتاز عالم رضوی کے۔
مزید پڑھیں...

لکھنؤ میں ایک لڑکے نے PUBG کھیلنے سے روکنے پر اپنی ماں کو مار ڈالا

این ڈی ٹی وی نے بدھ کو پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی کہ لکھنؤ میں ایک 16 سالہ لڑکے نے اپنی ماں کو تب گولی مار کر ہلاک کر دیا جب اس نے اسے آن لائن ویڈیو گیم PUBG کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی یوتھ ونگ کے لیڈر کو کانپور میں پیغمبر اسلام کے بارے میں تبصرے کے الزام میں گرفتار کیا گیا

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوتھ ونگ کے ایک لیڈر کو منگل کے روز کانپور میں پیغمبر اسلام کے بارے میں مبینہ طور پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

نپور شرما کو مہاراشٹرا پولیس نے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصروں سے متعلق کیس میں طلب کیا

مہاراشٹرا پولیس نے منگل کو کہا کہ انھوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نپور شرما کو پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کی بنیاد پر طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: ہندو مہاسبھا کی لیڈر نے نمازِ جمعہ پر پابندی کا مطالبہ کیا، پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج…

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق علی گڑھ پولیس نے پیر کے روز اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کی لیڈر پوجا شکُن پانڈے کے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ پر پابندی کا مطالبہ کرنے کے بعد اس کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
مزید پڑھیں...

پیغمبر اسلام کے بارے میں بی جے پی کے ترجمانوں کے توہین آمیز بیانات پر دنیا بھر میں احتجاج

کئی خلیجی ممالک نے ہندوستانی سفارت خانے سے جواب طلب کیا ہے اور حکمراں جماعت بی جے پی کے قومی ترجمانوں کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں دیے گئے قابل اعتراض بیان پر وضاحت طلب کی ہے۔ ان بیانات کے حوالے سے دنیا کے کئی ممالک…
مزید پڑھیں...